مسلسل دو میچوں میں صفر؛ کیا ویرات کوہلی کا اشارہ ’ریٹائرمنٹ کا خاموش اعلان‘ تھا؟

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بھی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ یہ اس سیریز میں ان کا مسلسل دوسرا ’صفر‘ تھا۔ اس کے بعد پویلین لوٹتے ہوئے کوہلی کا دستانے اٹھا کر شائقین کی جانب ’خاموش اشارہ‘ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ زی نیوز […]

پاکستان سے انڈوں کی برآمدات میں اضافہ، امریکا بھی فہرست میں شامل

پاکستان سے انڈوں کی برآمدات میں زبردست اضافے کا رحجان غالب ہوگیا، پہلی بار امریکا کو بھی انڈوں کی برآمدات شروع ہوگئی ہے۔ محمکہ قرنطینہ حیوانیات کے مطابق مجموعی طور پر امریکا کے لیے انڈوں کی برآمدات میں 23لاکھ 70ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے، رواں مالی سال میں پاکستان سے انڈوں کی ایکسپورٹ میں […]

خیبرپختونخوا کمیشن نسواں کا خیبر امن جرگہ میں خواتین کی شمولیت کا مطالبہ

خیبرپختونخوا کمیشن برائے حیثیتِ نسواں نے خیبر امن جرگہ میں خواتین کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر امن جرگہ 25 اکتوبر کو ضلع خیبر باڑہ میں منعقد ہوگا اور اس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے۔ کمیشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امن جرگہ میں خواتین کی نمائندگی نہایت ضروری ہے، خواتین […]

پاکستان شاہینز کی انگلینڈ لائنز کیخلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان شاہینز فروری 2026 میں انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سیریز ابو ظہبی میں 20 فروری سے 9 مارچ تک کھیلی جائے گی۔ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 20، 22 اور 24 فروری کو کھیلے جائیں گے جبکہ ایک روزہ […]

مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے کے علاقے دلتوس کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ اورماڑہ سے کراچی جانے والا ٹریلر بریک فیل ہونے اور تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں تین […]

پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، جیتنے سے اعتماد ملا ہے، ربادا

جنوبی افریقی ٹیم کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاکستان کے خلاف جیتنے سے اعتماد ملا ہے۔ راولپنڈی میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کگیسو ربادا نے کہا کہ پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، پاکستان کے اسپنرز کو کھیلنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔ کگیسو ربادا نے کہا […]

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی سے متعلق وزیر توانائی کا اہم بیان سامنے آگیا 

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے صنعتی شعبے کو 34 روپے اور ذراعت شعبے کو 38 روپے یونٹ ملنے والی بجلی کے اضافی یونٹس کی قیمت کم کرکے 22 روپے اور 98 پیسے کر دی گئی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ  سات ہزار میگا واٹ اضافی بجلی […]

مری روڈ سے منسلک مصروف ترین رہائشی اور کاروباری مرکز بھابڑا بازار خوفناک حادثے کا منتظر

مری روڈ سے منسلک مصروف ترین رہائشی اور کاروباری  مرکز  بھابڑا بازار خوفناک  حادثے کا منتظر موٹر سائیکل شاپس والوں نے چھتوں پر کیمیکل سپرے کے کارخانے قائم کرلیے۔ کیمیکل سے تیار پینٹ سے موٹر سائیکل کی ٹینکیاں ٹاپے پینٹ کیے جاتے ہیں، کیمیکل کی تیاری کے دوران آگ کے بلند شعلے علاقے میں خطرناک […]