کراچی سے بے زار کیوں؟

ملک میں صوبوں کی تعداد بڑھانے یا انتظامی یونٹ بنانے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں تو کراچی کی حالت زار دیکھ کر کراچی کو اسلام آباد کی طرح وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے سابق سٹی ناظم میاں عامر محمود کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

حق مانگو گے تو یہ حشر کریں گے

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت ہر عمر و جنس کے بارہ تا پندرہ ہزار فلسطینی قیدی ہیں۔کچھ باقاعدہ سزائیں بھگت رہے ہیں اور اکثریت بنا فردِ جرم برسوں سے قید ہے۔ان میں سے اگر دو ہزار قیدی کسی ’’ امن سمجھوتے ‘‘ کے تحت رہا بھی ہو گئے ہیں تو ان کی کمی اسرائیل اگلے […]

پاکستان اور افغانستان میں عارضی سیز فائر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں ایک سیز فائر معاہدہ ہوا ہے۔ ایک سوال سب کے ذہن میں ہے کہ کیا یہ سیز فائر چلے گا۔ ایک عمومی رائے یہی ہے کہ یہ سیز فائر نہیں چلے گا۔ کیونکہ پاکستان میں اگر ایک بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوگیا تو جواب میں پاکستان افغانستان […]

نوجوان ووٹرز :سیاست اور جمہوریت کی نئی طاقت

پاکستان کی سیاست ، جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی کی مضبوطی سمیت نظام کی تبدیلی میں نوجوان طبقہ ایک بنیادی کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔کوئی بھی ریاست یا سیاسی جماعتیں نوجوانوں کی اس قوت کو نظرانداز کرکے نظام کو نہیں چلاسکیں گی۔یہ نوجوان طبقہ نہ صرف سیاسی شعور رکھتا ہے بلکہ نظام کی تبدیلی […]

ھو جمالو کا پس منظر

انگریز سرکار کے دور حکومت میں سندھ کا ایک نوجوان جس کا نام جمال الدین عرف جمالو شیدی تھا اور جو پیشے کے لحاظ سے چرواہا تھا، کام کرتے کرتے وہ محبت و عشق کے چکر میں گرفتار ہوگیا۔ پرانی کہاوت ہے کہ عشق اور مشک (خوشبو) چھپائے چھپتے نہیں۔ راز، راز نہ رہ سکا۔ […]

شہری کے قتل میں ملوث مفرور ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

رسالہ قتل کی واردات میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کر کے نشاندہی پر آلہ قتل خنجر برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق ایک ماہ قبل کھارادر کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران شہری کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث مفرور ملزم کو رسالہ پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی شناخت […]

آئن اسٹائن اور ملیوا ماریچ

بیسویں صدی کے عظیم ترین سائنسی دماغ ڈاکٹر البرٹ آئن اسٹائن کا نام دنیا میں ریاضی اور طبیعات کی عظمت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس نے کائنات کی ساخت کو سمجھنے کے لیے ایسے اصول اور نظریات دیے جنہوں نے جدید سائنس کی بنیادیں بدل ڈالیں۔ لیکن اس عظیم شخصیت کی نجی زندگی بھی […]

غزہ جنگ بندی کے مقاصد حاصل نہ ہوئے تو اسرائیل پر پابندی لگا سکتے ہیں؛ یورپی یونین

 یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگرچہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ نافذ ہو چکا لیکن ان کے خلاف پابندیوں کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالس نے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ […]

لاہور پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار، فضا انسانی صحت کیلیے انتہائی مضر

بھارت میں دیوالی کے موقع پر آتشبازی کے باعث لاہور پاکستان کا سب سے زیادہ آلودہ ترین شہر بن گیا۔ ایئرکوالٹی (اے کیو) انڈیکس کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں اس وقت فضا انتہائی مضر ہے اور انڈیکس میں اسکور 225 تک پہنچ گیا ہے۔ ملتان 213 جبکہ سیالکوٹ […]

قریہ سیدہ حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا

دنیا کے نقشے پر کچھ خطے وہ ہیں جنہیں تاریخ سنوارتی ہے،کچھ وہ ہیں جنہیں جغرافیہ نمایاں کرتا ہے، کچھ وہ ہیں جن کی پہچان اقوام سے ہوتی ہے اور کچھ وہ ہیں جنہیں محبتِ رسولؐ ہمیشہ کے لئے زندہ و جاوید کر دیتی ہے۔ جنوبِ مشرقی طائف کے پہاڑوں کے دامن میں واقع” سرآ […]