ممتاز مصری ماہر زاہی حواس نے حال ہی کی جانے والی’کہفری پرجیکٹ’ کی ریسرچ کو جعلی خبر قرار دے دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اہرام مصر کے نیچے ایک زیر زمین شہر تھا۔ اطالوی سائنس دانوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اہرام کی زمین کے 2,000 فٹ […]
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے اور ایک مخصوص سسٹم انہیں سپورٹ کر رہا ہے۔ کراچی میں […]
امریکا میں نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے محض خواب کی بدولت لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ لاٹری جیتنے والے کھلاڑی نے بتایا کہ ایک خواب نے اسے لاٹری ٹکٹ خریدنے کی ترغیب دی جس کی وجہ سے اس نے 15 لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جیتا۔ یونین کاؤنٹی کے شہری […]
کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم مسلح افراد نے دکان کے اندر گھس کر فائرنگ کی، جس […]
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے خواتین بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد […]
اس مرتبہ پاکستان میں ہمارے کچھ انتہائی خاص مہمان بھی موجود ہیں، جو عید الفطر اپنے پیاروں سے دور منانے پر مجبور ہیں، یہ مہمان ہیں غزہ کے وہ بچے جو تعلیم کی غرض سے اپنا وطن فلسطین چھوڑ کر پاکستان آئے تھے، لیکن پیچھے سے غاصب اور دہشتگرد صیہونیوں سے ان کا خاندان، گھر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے معاہدے پر رضامند نہ ہوئے تو وہ فوجی کارروائی پر غور کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران کو ایسی شدید […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع پالیسیوں کے بعد پورے یورپ کی افواج متحرک ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ ٹرمپ کی ملاقات یورپ کے لیے ایک جاگنے کی کال تھی۔ اس نے ظاہر کیا کہ روس کی جارحیت کے خلاف اپنے اتحادیوں کی حمایت کے لیے امریکہ کے عزم […]
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں اتوار کو عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ مسجد الحرام ، مسجد نبویؐ اور مسجد اقصیٰ میں عید کے بڑے روح پرور اجتماعات ہوئے، مدینہ منورہ میں عید الفطر کے روز کالی گھٹائیں برس پڑیں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی بارش موسم خوشگوار ہوگیا۔ سعودی […]
Prime Minister Shehbaz Sharif has reaffirmed Pakistan’s commitment to a cleaner and more sustainable future, urging a shift from a “take-make-dispose” economy to a circular model that prioritises waste reduction and resource efficiency. “Waste pollution is a pressing crisis that threatens our environment, public health, and economy. Plastic and hazardous waste are adversely affecting our rivers, […]