Sam Altman takes another jab at Ghibli: ‘Our team needs sleep’ as Ghibli-style AI art takes over

OpenAI CEO Sam Altman has jokingly urged users to slow down on generating AI-powered Studio Ghibli-style images after the viral trend overwhelmed the company’s systems. The explosion of demand came after OpenAI’s latest image-generation tool in ChatGPT allowed users to effortlessly recreate the signature Ghibli aesthetic—known for its hand-drawn animation, fantasy landscapes, and nostalgic charm. […]

میانمار کے بعد ٹونگا میں 7.1 شدت کا زلزلہ

پیسفک جزیرہ ٹونگا کے گاؤں پانگائی سے 90 کلومیٹر جنوب مشرق میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا، امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کی۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 18 منٹ (1218 جی ایم ٹی) پر آیا۔ ابتدائی طور پر اس کی شدت 7.3 بتائی گئی […]

سیکورٹی خدشات کے باعث اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سیکورٹی خدشات کے باعث اپنی سیاسی سرگرمیاں محدود کر دی ہیں۔ عمر ایوب نے اعلان کیا کہ عید ملن کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے تمام پروگرام ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

ثانیہ مرزا کی بہن کی دعوت افطار میں فائرنگ، ہر طرف ہنگامہ مچ گیا

سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کی بہن کی جانب سے حیدرآباد کے کنگز پیلس میں دعوتِ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔ تاہم اس دوران دو افراد کے درمیان جھگڑا ہوا اور نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں […]

’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغامات میں پوری قوم اور عالم اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے عید کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ عید الفطر رمضان المبارک کی برکتوں کے بعد اللہ تعالیٰ کا […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل ہوگی

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، مکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آںے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین نے کی۔ اجلاس شام 6 بج کر 10 […]

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز اہلکار قتل

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع فتح محمد گبول گوٹھ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ظہیر الدین کے نام سے ہوئی، جو قانون نافذ کرنے والے ادارے سے وابستہ تھا۔ مقتول کے اہل خانہ […]