بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ’ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے خلاف پاک فوج نے بھی مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔ […]
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں حکومتی امور، پارٹی رہنماؤں کے اختلافات اور کرپشن کی شکایات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان […]
کراچی میں ڈیفنس کے علاقے طوبیٰ مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، واقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل کی سی […]
زندہ دلان لاہور عید الفطر بھرپور انداز میں منانے میں مصروف ہیں، عید پر چڑیا گھر میں عوام کا رش بڑھا تو انتظامیہ نے داخلہ ٹکٹ کی قیمت میں 3 گنا اضافہ کردیا، جس پر عوام سیخ پا ہوگئے جبکہ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے چڑیا گھر کی ٹکٹ کی قیمت میں اضافے […]
دنیا کے بیشتر ممالک میں اسلام کے پیروکار موجود ہیں، بھارت سے لے کر امریکہ تک دنیا کے چپے چپے میں مسلمان موجود ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں رہتا؟ یہ ملک ”ویٹیکن سٹی“ ہے، جو دنیا کا سب سے چھوٹا خودمختار ملک ہے۔ […]
پنجاب پولیس کی خاتون افسرنے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس (آئی اے ڈبلیو پی) نے ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ 2025 کے لیےمنتخب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ستمبر میں گلاسگو […]
نیل (ناخن) کٹر ہر گھر میں عام استعمال کی چیز ہے اور تقریباً ہر شخص اس کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ نیل کٹر کے نچلے حصے میں موجود چھوٹے سوراخ کا اصل مقصد کیا ہے؟ یہ چھوٹا سا سوراخ بظاہر غیر ضروری لگتا ہے، لیکن درحقیقت یہ گھریلو […]
وزیراعظم شہبازشریف کل پاورسیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے، آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی شدہ معاہدات پر تفصیلات بتائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کا اعلان کریں گے، وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے ٹیرف میں نمایاں کمی متوقع ہے، جس میں 6 سے […]
اوپن اے آئی کے جدید ترین امیج جنریٹر ”GPT-4o“ نے مارکیٹنگ کے انداز کو بدل کر رکھ دیا ہے، جس کے ذریعے کاروبار اب بغیر کسی ماڈل، فوٹوگرافر یا گرافک ڈیزائنر کی خدمات حاصل کیے اعلیٰ معیار کے اشتہاری مواد تیار کر سکتے ہیں۔ یہ ٹول گزشتہ ہفتے متعارف کرایا گیا اور محدود تعداد میں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ […]