”ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے“ ابھیجیت کا ایک بار پھر شاہ رخ خان پر طنزیہ وار

نیا دن، نیا موقع لیکن گلوکار ابھیجیت کو ایک ہی پرانی شکایت ہے۔ انہیں فلموں میں شاہ رخ خان کے گانے گانے کا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ بات چیت میں، ابھیجیت نے بتایا کہ ان کا سپر اسٹار سے کوئی ذاتی تعلق نہیں ہے اور ان کے تمام گانوں […]

پاکستان میں عدالتی فیصلے اب مصنوعی ذہانت لکھے گی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، فیصلے کے مطابق کہا گیا کہ چیٹ جی پی ٹی، ڈیپ […]

خاتون مسافر کی طبیعت بگڑنے پر دبئی سے ڈھاکا جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے ڈھاکا جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز میں اُس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک بنگلادیشی خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ واقعہ بھارتی فضائی حدود میں پیش آیا، جس کے بعد پائلٹ نے فوری انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب […]

کنگنا رناوت کو 1 لاکھ روپے کا بجلی کا بل کیوں ملا؟ وجہ سامنے آ گئی

ہماچل پردیش اسٹیٹ الیکٹرسٹی بورڈ لمیٹڈ (HPSEBL) کے منیجنگ ڈائریکٹر، سندیپ کمار، نے اداکارہ کنگنا رناوت کے بجلی کے بل سے متعلق حالیہ تنازعہ پر وضاحت پیش کی ہے۔ کنگنا رناوت، جو منڈی پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ ہیں، نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں 1 لاکھ روپے کا بجلی کا بل موصول ہوا ہے۔ […]

پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی

بلوں کے وار، وکٹوں کی بوچھاڑ، آج سے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔38 دن تک ایکشن سے بھرپور میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ میلا آج شام سجے گا، راولپنڈی اسٹیڈیم میں شام 7 بجے افتتاحی تقریب سجے گی،جس میں عابد پروین آواز کا […]

چشتیاں: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، مشتعل پڑوسیوں کا گھر پر دھاوا بول کر خواتین پر تشدد

چشتیاں کے نواحی علاقے بستی لودھراں میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے۔ مشتعل پڑوسیوں نے گھر پر دھاوا بول کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر گھر کو آگ لگادی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کہا گیا کہ […]

گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، سینیٹر کہدہ بابر کا وزیر ریلوے کے بیان پر رد عمل

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کا وزیر ریلوے حنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر کہدہ بابر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ گوادر ہمارا تھا، ہمارا رہے گا۔ کہدہ بابر بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے […]

جنّت مرزا کو پشاور زلمی کی سوشل میڈیا مہم کا آفیشیل ایمبیسیڈرمقرر کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور فرنچائز پشاور زلمی نے سوشل میڈیا اسٹار جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کا آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا، جس کے مطابق جنّت مرزا پی ایس ایل کے 10ویں سیزن کے دوران […]

دولہا کو اپنی شادی کا جشن مہنگا پڑگیا، نوٹ نچھاور کرنے پر 6 ماہ قید کی سزا سنادی

نائجیریا میں اپنی شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کی کوشش دولہے کو مہنگی پڑ گئی، جہاں خوشی میں نوٹ نچھاور کرنے پر اُسے چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ عبداللہ موسیٰ حسینی نامی دولہے نے اپنی شادی میں روایتی انداز اپناتے ہوئے ڈانس کے دوران ایک لاکھ نائجیرین نایرا لٹائے۔ لیکن اُن کی […]

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کو فروغ دینا ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہمیں انرجی ایفشنسی کی طرف جانا ہے، برآمدات کے فروغ سے ہماری معیشت مضبوط ہوگی۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھی ایکسپو سینٹرہونا چاہیے۔ وفاقی […]