ہری پور: تربیلہ ڈیم کے دلدل میں کشتی میں پھنسے تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں تربیلہ ٹیم کے دلدل میں پھنسنے والی کشتی میں سوار تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا، کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 130 مسافر سوار تھے۔ بیٹ گلی سے ہری پور آنے والی کشتی تربیلا ڈیم چاندنی چوک کے مقام پر دلدل میں پھنس گئی، کشتی میں خواتین اور […]

شیرشاہ میں نالے میں گیس بھری تھی، موٹر سائیکل اسٹارٹ کرنے سے دھماکا ہوگیا

عید الفطر کے پہلے روز کراچی کے علاقے شیر شاہ میں نالے میں دھماکے سے زخمی ہونے والا 14 سالہ اسد گزشتہ روز دم توڑ گیا، اسد کو اس کے ورثہ آبائی گاؤں ایبٹ آباد لے گئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کوئی حکومتی نمائندے نے تاحال اس مسئلے میں نظر ثانی نہیں کی […]

پاکستان سے 650 افغان نکالنے پر شور، ایران نے 4 ہزار بے دخل کر دیے

افغان ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران تقریبا 700 افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کیا ہے۔ افغانستان کے آمو ٹیلی ویژن کے مطابق 7 دن کے دوران 650 افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالا گیا جبکہ طلو نیوز نے یہ تعداد 700 بتائی ہے۔ ادھر بین الاقوامی انسانی حقوق […]

ملک بھر میں آج بھی غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری جاری، نشاندہی کیلئے ہیلپ لائن قائم

حکومت کی جانب سے غیر قانونی مقیم افغانوں کے انخلا کی مہم بلا تعطل جاری ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اب تک 1336 افراد کو متعلقہ اداروں کی مدد سے ملک سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2772 سے زائد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو […]

پاک افغان بارڈر سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 8 خوارج دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر سے خارجیوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب اندھیرے کا […]

جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے 11 اپریل کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 13 اپریل کو کراچی میں فلسطین مارچ کریں گے جبکہ جماعت اسلامی 20 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی طرف مارچ کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران […]

افغان طالبان کی امریکہ سے کابل میں سفارتخانہ کھولنے کی درخواستیں، واشنگٹن کا جواب

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کی کسی بھی حکومت نہیں کرتا اس لئے اس کا کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ سیاسی تجزیہ کار جانت فہیم چکڑی نے کہا کہ افغانستان ممکنہ طور پر امریکہ کی خارجہ پالیسی کا تیسرا یا چوتھا درجے […]

بجلی کی قیمت کم کرکے شہباز شریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی سوچ نہیں سکتا تھا بجلی سستی ہوجائے گی، بجلی کی قیمت اور مہنگائی کم ہونا معجزے ہیں، شہبازشریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، بجٹ سے پہلے بہت خوشخبریاں آئیں گی، جون میں دوسری موٹروے شروع کی جارہی ہے، جتنے پی ٹی آئی کے ارکان ہیں […]

2022 میں عمران خان نے کہا آرمی چیف کے پاس جاؤ اور گفتگو کے دروازے کھولو، اعظم سواتی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے قرآن پر حلف کے ساتھ تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں، انہوں نے کہا کہ 2022 میں عمران خان نے کہا آرمی چیف کے پاس جاؤ اور گفتگو کے دروازے کھولو، بشری بی بی نے بھی کہا شریعت کے مطابق تنازعات بات چیت […]

بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری

وزیراعلیٰ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ملک میں پانی کی تقسیم، خیبرپختونخوا میں امن و امان اور مختلف سیاسی معاملات پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پانی کی تقسیم کے طریقہ کار کو ازسرنو منظم کرنے کی ضرورت ہے، بھارت والا حصہ آباد ہو چکا، وہ سبز ہو رہا ہے […]