پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری فراہم کی جائے گی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اردو کمنٹری کے ذریعے پی ایس ایل کو شائقین کے دلوں کے قریب لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی زبان […]
پاکستان کو چار سال کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں کیا گیا، جس کے تحت پاکستان کو 2026 سے 2029 تک کمیشن برائے منشیات کا ممبر منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ […]
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہفتے کو کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا، جب گراؤنڈ کی تمام لائٹس ایک دم سے بند ہوگئیں۔ ڈفی گیند کرنے کے لئے اپنی فالو تھرو مکمل کرچکے تھے اور جیسے ہی انہوں نے گیند پھینکی، اچانک روشنی چلی گئی۔ نیوزی لینڈ […]
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے اوپنر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری اس میچ میں امام الحق بیٹنگ کے دوران ایک حادثے کا شکار ہوئے۔ دوسری اننگز میں گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران امام الحق رن لینے کے لئے دوڑے، اور […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں ایک اور مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، اور تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہو گئی۔ آخری ون ڈے میچ میں بھی شاہینوں کو 43 رنز سے شکست ہوئی، جس کے بعد پاکستان سیریز میں مکمل طور پر ناکام رہا۔ […]
وزیراعظم نے نجی حج سکیم کے تحت 70 ہزار حاجیوں کے کوٹے کے بروقت انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کی پالیسی کی پیروی نہ کرنے پر وزیراعظم نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تین رکنی اعلیٰ سطح حج انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیراعظم کی جانب […]
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بندروں کی ایک نسل ”بونوبو“ (Bonobos) کی آواز میں بھی انسانی زبان کی طرح کمپوزیشنلٹی یعنی مختلف آوازوں کے مجموعے سے معنی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ تحقیق، جو جریدے ”سائنس“ میں شائع ہوئی، اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ بونوبو، جو انسانوں کے […]
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس نے ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران درجنوں غیرقانونی مقیم افراد کو ہاسٹلز سے نکال کر ان کے سامان کو قبضے میں لے لیا گیا۔ اس آپریشن میں لڑکوں کے 17 اور لڑکیوں کے 11 ہاسٹلز پر چھاپے مارے […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی مشاورتی اجلاس 17 اپریل کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔ یہ اجلاس 13 سال بعد ہو رہا ہے، کیونکہ آخری […]
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی مواد اور تصاویر بنانے کے حوالے سے پرائیویسی کے مسائل اٹھا چکا ہے۔ اس کی صلاحیت میں غیر معمولی ترقی ہوئی ہے، جس سے یہ بہت حقیقت پسندانہ اور درست مواد تخلیق کر سکتا ہے، اور یہ جعلی دستاویزات بنانے میں بھی ماہر ہوگیا ہے۔ سائبر کرمنلز […]