خیبرپختونخوا، رواں سال دہشتگردی واقعات میں عوام سمیت 152پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی واقعات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں، خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں شہید و زخمیوں کی سہ ماہی رپورٹ آج نیوز کو موصول ہوگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں‌ رواں سال دہشتگردی واقعات میں عوام سمیت 152پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں، جبکہ […]

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھاری کمی

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہو گیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے تک […]

فلش ٹینک پر دو بٹن کیوں؟ کونسا بٹن کب دبانا چاہئیے؟

فلش ٹینک پر دو بٹن آپ روزانہ ہی دیکھتے ہوں گے لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ایسا کیوں ہے۔ زیادہ تر گھروں اور دفاتر میں ویسٹرن ٹوائلٹ کا رجحان بڑھ گیا ہے، ویسٹرن ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد کموڈ کو صاف کرنے کے لیے صرف فلش ٹینک کا بٹن دبانا پڑتا ہے۔ آپ نے […]

پی ٹی ائی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

پاکستان تحریک انصاف احتساب کمیٹی کے سربراہ قاضی انور نے پیر کو اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں تیمور سلیم جھگڑا کے کڑے محاسبے کا امکان ہے، تیمور سلیم جھگڑا نے کمیٹی کے خلاف ہرزہ سرائی پر انٹرنل اکاونٹیبلٹی ممبران ناخوش ہے، ذرائع پی ٹی ائی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی چئیرمین نے آج نیوز کے ساتھ گفتگو […]

یمنی شہری کی اپنے بچے کے سامنے بھوک سے مرنے کی ویڈیو نے دنیا کو ہلا دیا

ایک یمنی شخص کی اپنے بچے کے سامنے بھوک سے مرنے کی دردناک ویڈیو نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ ویڈیو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کو سوشل میڈیا صارفین غم کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض صارفین اس ویڈیو پر عرب دنیا کے حکمرانوں کو ہوش […]