اے آئی کتنے سالوں میں انسانوں جیسی ذہانت پاکر انسانیت کا خاتمہ کرے گا؟ گوگل کی رونگٹے کھڑے کرنے والی پیشگوئی

آج کا دور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ہے جس کے حوالے سے اگر یہ کہا جائے کہ انسان اے آئی پر انحصار کرنے لگا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ اے آئی سے متعلق کئی لوگوں نے پیشگوئیاں کر رکھی ہیں کہ آئندہ مستقل میں یہ انسانوں کیلئے خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔ وہیں […]

ڈائنوسارز کا خاتمہ خلائی چٹان کے ٹکراؤ سے نہیں ہوا؟ نئے امکان سے ساری تعلیم پلٹنے کا خدشہ

ہم سب جانتے ہیں کہ لاکھوں سال پہلے زمین پر حکومت کرنے والے عظیم الجثہ ڈائنوسارز ایک خوفناک شہابِ ثاقب کے ٹکرانے سے یکسر ختم ہو گئے۔ یہ شہابِ ثاقب آج کے میکسیکو کے یوکاٹن (Yucatan) علاقے میں گرا تھا، اور اس نے زمین کے ماحول، موسم اور زندگی کے توازن کو بری طرح متاثر […]

چیٹ جی پی ٹی سے خود کو ’باربی‘ کا اوتار کیسے دیں؟ طریقہ جانئے

آج کل ٹک ٹاک اور انسٹاگرام جیسے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک نیا اور دلچسپ چیلنج تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جسے ”اے آئی باربی باکس چیلنج“ کے نام سے جانا جا رہا ہے۔ اس منفرد چیلنج میں، سوشل میڈیا صارفین اپنی تصاویر کو ایکشن فگرز یا باربی ڈولز کی شکل میں […]

غصے میں بھرے رضوان نے پی سی بی کو الٹی میٹم دے دیا

نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کے چند روز بعد کپتان محمد رضوان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم آئندہ چند دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کریں گے، تاکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کے انتخاب کے بارے میں وضاحت حاصل […]

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی: آئی فونز کس حد تک مہنگے ہوسکتے ہیں؟

آئی فون، جو کبھی صرف ایک موبائل فون تھا، آج ٹیکنالوجی کی دنیا کی علامت بن چکا ہے۔ لیکن اگر یہ کہا جائے کہ مستقبل میں ایک آئی فون کی قیمت بڑھ کر تقریباً 10 لاکھ روپے ہو سکتی ہے تو شاید بہت سے صارفین کے لیے یہ ایک پریشان کن خبر ہو۔ سی این […]

جوہری پروگرام تنازع، امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں

امریکا کی جانب سے مزید 5 ایرانی اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ جن اداروں اور شخص پر پابندی عائد کی گئی، اس کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ اقدام جوہرے معاہدے […]

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 9 لاکھ 21 ہزار سے زائد وطن واپس روانہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کا عمل یکم اپریل سے جاری ہے، جس میں اب تک 9 لاکھ 21 ہزار 63 افراد کو وطن واپس روانہ کیا جا چکا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق 9 اپریل کو 7762 سے زائد غیر قانونی افغان […]

کراچی میں گرمی اور نمی کا راج، مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کے مضافاتی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحریہ ٹاؤن، گڈاپ اور ایم نائن موٹروے کے اطراف بادل چھا سکتے ہیں، جہاں لوکل ڈیولپمنٹ کے اثرات کے تحت رم […]

موٹروے پر دو مختلف حادثات، چار افراد جاں بحق، 22 زخمی

موٹروے پر پیش آنے والے دو افسوسناک حادثات میں مجموعی طور پر چار افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئے۔ پہلا واقعہ گوجرہ کے قریب موٹروے ایم 4 پر پیش آیا، جہاں ڈی جی خان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد […]

راہول گاندھی کا مودی حکومت پر کڑا وار، آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی قرارداد میں خارجہ پالیسی پر شدید تنقید

بھارتی سیاسی جماعت ”کانگریس“ کے رہنما راہول گاندھی نے امریکی ٹیرف پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی کمزور اور مفاداتی خارجہ پالیسی بھارت کو ایک بڑے معاشی طوفان کی طرف دھکیل رہی ہے۔ بدھ کے روز آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) کے اجلاس سے خطاب […]