پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ کے پی اسمبلی میں پارلیمانی رہنما احمد کنڈی نے خیبر پختون خوا بچاؤ تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کیا مائینز منرلز بل منظور ہوا تو پچیس ارب تک پہنچا دیں گے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیوز کانفرنس […]

جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہوگا ہم مل کر اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہوگا ہم مل کر اُس رکاوٹ کو ہٹا دیں گے، دہشت گردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم […]

گھوٹکی: موٹرسائیکل کا ہارن بجانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، شدید پتھراؤ میں 14 افراد زخمی

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں موٹر سائیکل کا ہارن بجانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، دو فریقین آمنے سامنے آگئے جس کے بعد ہنگامہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو کےعلاقے میں موٹرسائیل کا ہارن بجانے پر دو فریقین کے درمیان جھگڑے میں ڈنڈے اور پھتر برسائے گئے، پتھر لگنے سے […]

وطن کی خاطر خون دینے والوں کے خلاف ہرزہ سرائی سے بڑا جرم نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کا سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وطن کی خاطر خون دینے والوں کے خلاف ہرزہ سرائی سے بڑا جرم نہیں ہوسکتا، آرمی چیف کی زبان پر وہی ہوتا ہے جو دل میں ہوتا ہے، آرمی چیف سچے پاکستانی اور زبردست پروفیشنل ہیں۔ وطن کی خاطر خون دینے والوں کے خلاف ہرزہ سرائی سے بڑا […]

عراق میں ریت کے طوفان کے باعث ہزاروں افراد اسپتال میں داخل، ائیرپورٹس بند کردیے گئے

عراق میں آنے والے ریت کے طوفان کے باعث ہزاروں افراد اسپتال میں داخل ہوگئے۔ مٹی کے طوفان کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ کچھ صوبوں میں ائیرپورٹس بھی بند کردیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریت کا طوفان وسطی اور جنوبی عراق میں آیا جس […]

کپل شرما کا اتنا کم وزن کیسے ہوا ؟ فٹنس ٹرینر نے راز کھول دیا

بھارت کے کامیاب ترین کامیڈین کپل شرما کی حالیہ فٹنس نے ان کے مداحوں کو حیران کیا جس کے بعد کئی سوالات نے جنم لیے کہ اچانک کامیڈین نے اتنا کم وزن کیسے کرلیا۔ ایسا ابھی سے نہیں بلکہ کپل شرما کی جانب سے پہلے بھی اپنی فٹنس کا کافی خیال رکھا جاتا ہے مگر […]

ساہیوال: پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد کا حملہ

ساہیوال کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ اور فائرنگ کی اور ماں بیٹی سمیت 1 سالہ پوتی کو اغوا کر کے لے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بانی پی ٹی آئی نے کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی، پارٹی عہدیدار کی دوسرے عہدیدار کے خلاف بیان پر پابندی ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات نہ کروانے کی مذمت کرتے ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین […]

Gypsy-Rose Blanchard stuns with 25lbs weight loss transformation and new lifestyle following prison release

Gypsy-Rose Blanchard has shared a glimpse into her weight loss journey, revealing she has lost 25 pounds since her release from prison. The reality TV personality posted a before-and-after image on Instagram on 13 April, documenting her physical transformation for her growing fan base. The star of Gypsy Rose: Life After Lockup appeared in two […]