کراچی میں 84 انچ پائپ لائن پھٹنے سے پانی کی فراہمی تاحال متاثر، مرمتی کام جاری

کراچی میں 84 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے تاحال شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی تاحال متاثر ہے۔ جامعہ کراچی کا 60 فیصد علاقہ زیرآب آ گیا ہے۔ رہائشی کالونی کے گھر پانی ہی پانی جبکہ تدریسی عمل غیراعلانیہ طور پرمعطل ہے۔ شہر کے بیشترعلاقوں میں پانی کی فراہمی بھی متاثر ہے۔ […]

اسحاق ڈار کا عمانی وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے بھارتی پروپیگنڈے سے آگاہ کیا جبکہ عمانی وزیر خارجہ نے مسائل کے حل کے لیے کشیدگی میں کمی، بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت […]

پاکستان کی پیشکش پر بھارت کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارت کو پاکستان کے ردعمل پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ دوست ممالک اورخطے کی بڑی طاقتیں تناؤ میں کمی کیلئے کوشاں ہیں، پہلگام واقعے کی […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن: پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

پاک فوج کی بھارت کے ممکنہ فالس فلیگ آپریشن اور سرحدی کشیدگی کے پیش نظر جنگی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری ہیں، جس میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ جنگی مشقیں سیالکوٹ، نارووال، […]

مودی حکومت نے سکھ گلوکارہ کے پاکستان کی محبت میں گائے ہوئے گانے پر پابندی لگا دی

پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر حالیہ دنوں میں بھارتی حکومت نے سکھ گلوکارہ زارا گِل کے ایک گانے پر پابندی عائد کردی ہے، جس میں پاکستان کی محبت کا اظہار کیا گیا ہے۔ سکھ گلوکارہ کے گانے ’’اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدے بُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ نے یو ٹیوب اور سوشل میڈیا […]

کچی آبادی کا مطلب کچے گھر ہیں تو 90 فیصد بلوچستان کچی آبادی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ کچی آبادی کا مطلب کچے گھر ہیں تو 90 فیصد بلوچستان کچی آبادی ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین، […]

غیرقانونی کال سینٹر چلانےکا کیس: ایف آئی اے کا ارمغان کی گرفتاری کیلئےعدالت سے رجوع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی غیر قانونی کال سینٹر چلانے کےکیس میں ایف آئی اے نے مصطفیٰ عامر قتل کے مرکزی ملزم ارمغان کی کسٹڈی لینے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ایف آئی اے نے مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم ارمغان […]

سرحدوں پر تناؤ ہے، ہمیں جلاؤ گھیراؤ والوں کے ساتھ نہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، مریم نواز

وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدوں پر تناؤ ہے، ہمیں جلاؤ گھیراؤ والوں کے ساتھ نہیں، پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ پاک فوج نے وطن عزیز کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں۔ لاہور میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی پنجاب […]

Jon Jones reportedly delaying UFC title fight, Tom Aspinall may face Ciryl Gane

UFC fans hoping for a blockbuster heavyweight unification clash between Jon Jones and Tom Aspinall may have to wait even longer. Despite growing anticipation and previous assurances from UFC president Dana White, new insider claims suggest Aspinall is now being “convinced” to defend his interim title against Ciryl Gane instead. In recent months, Aspinall had […]