مشہور ٹک ٹاکر اور مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، مگر اس بار وجہ ان کے شوہر حکیم شہزاد کی جانب سے ایک پوڈکاسٹ میں کیے گئے حیران کن انکشافات بنے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر بحث اور تنقید کا طوفان برپا کر دیا ہے۔ […]
خالصتان تحریک کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے ایک دھماکہ خیز بیان میں کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملے کی حماقت کی، تو یہ مودی اور بھارت کی آخری جنگ ثابت ہوگی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا ہے اور اس […]
مقبول پوڈکاسٹ ’ڈائری آف اے سی ای او‘ کے حالیہ ایپیسوڈ میں ٹرائل وکیل جیفرسن فشر نے ایک اہم انکشاف کیا کہ جھوٹ بولنے والے افراد اکثر ایک خاص لفظ استعمال کرتے ہیں جو ان کے جھوٹ کو بے نقاب کرتا ہے۔ جیفرسن کے مطابق، جب لوگ سچ چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ […]
نامور پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ جسے ان کی بالی ووڈ میں 9 سال بعد واپسی سمجھا جا رہا تھا، پراب بھارت کے بعد پاکستان میں بھی ریلیز کے دروازے بند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم پر دونوں ممالک کی جانب سے پابندی کے بعد اس کی عالمی ریلیز بھی غیریقینی […]
پاک بھارت کشیدگی کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کیلئے اپنی 10 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ منسوخ کی گئی پروازوں میں اسلام آباد سے گلگت اور سکردو جانے والی اور وہاں سے واپس آنے والی پروازیں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے گلگت اور سکردو کیلئے […]
اسلام آباد میں آل پاکستان حج جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے صدر فہیم بٹ اور دیگر عہدیداران نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حج 2025 کے انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 67 ہزار عازمین حج اس فریضے کی سعادت سے محروم ہو […]
حال ہی میں ناسا نے اپنے سولر ڈائنامکس اوبزرویٹری (SDO) سے ایک شاندار ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چاند کو سورج کے سامنے حرکت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ واقعہ ’لونا ٹرانزٹ‘ کہلاتا ہے، جو ایک نایاب فلکیاتی مظہر ہے۔ اس ویڈیو میں چاند ایک سیاہ دائرے کی شکل میں نظر آ رہا […]
دنیا بھر میں مردوں کے درمیان ایک حیران کن اور خطرناک بیوٹی ٹرینڈ سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے، جس میں مرد اپنی پلکیں کاٹتے یا مکمل طور پر مونڈتے دکھائی دے رہے ہیں، تاکہ ”زیادہ مردانہ“ نظر آسکیں۔ ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور ایکس پر حالیہ ہفتوں میں پوسٹ ہونے والی ویڈیوز […]
24 اپریل 2025 کو برازیل کے شہر سؤپاؤلو سے نیو یارک جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز پر ایک ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون مسافر نے کاک پٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس کے بعد صورتحال نے سنگین رخ اختیار کر لیا۔ امریکن ایئرلائنز […]
Arsenal face a daunting task in Paris next week after Ousmane Dembélé’s early goal secured a 1-0 win for Paris Saint-Germain in the first leg of their UEFA Champions League semi-final at the Emirates Stadium. Dembélé silenced a roaring home crowd just four minutes into the game, converting Khvicha Kvaratskhelia’s low cross with a calm […]