ڈارک چاکلیٹ کافی: چاکلیٹ اور کافی کا خوشبو دار امتزاج

اگر آپ کافی کے شوقین ہیں اور چاکلیٹ کے ذائقے کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں، تو یہ ڈارک چاکلیٹ کافی آپ کے لئے بہترین انتخاب ہے۔ اس میں ملتا ہے کوکا پاؤڈر، پگھلا ہوا ڈارک چاکلیٹ، اور خوشبو دار کافی، جو ایک نرم اور گاڑھی مکسچر میں بدل کر آپ کے دن کی تھکاوٹ کو […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ایوانِ صدر میں منعقد ہوگی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں آج شام ایک خصوصی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری فیلڈ مارشل عاصم منیر کو باقاعدہ بیج لگائیں گے۔ تقریب کا آغاز شام 8 بجے ہوگا جبکہ مہمانوں کی آمد شام 7 بجے سے شروع ہو جائے گی۔ تقریب […]

نااہل اور بزدل لوگوں کو پارٹی کی باگ ڈور دینے سے تمام احتجاج ناکام ہوئے، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما اور ممتاز قانون دان شیر افضل مروت نے پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی جماعت کی موجودہ قیادت اور صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈیڑھ سال سے ہائی کورٹ کے چکر کاٹ رہے ہیں مگر ضمانتیں نہیں ہو رہیں۔ […]

پولی گراف ٹیسٹ پہلے شریف خاندان اور نواز شریف کا ہونا چاہیے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف

** مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والوں کا پولی گراف ٹیسٹ ہونا چاہیے، اور اس حوالے سے سب سے پہلے نواز شریف کا پولی گراف ٹیسٹ ہونا چاہیے کیونکہ وہ ماضی میں پاک بھارت کشیدگی پر خاموش رہے۔** بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ عوام […]

پاکستان میں عیدالاضحی 7 جون کو ہونے کے قوی امکانات

ملک کے معروف ماہرین فلکیات کے مطابق ذی الحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، جس کے باعث پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز جمعہ کو ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی، جو […]

کتوں کے مالک زیادہ چست کیسے ہوتے ہیں؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

ایک حیران کن تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 10 میں سے تقریباً 7 کتے کے مالکان یہ بتاتے ہیں کہ ان کے کتے ہی وہ سب سے بڑی وجہ ہیں جو انہیں جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کرتے ہیں۔ ایک سروے میں، جس میں 1,000 کتے […]

بچوں میں ہیموگلوبن بڑھانے والی 5 غذائیں

والدین ہمیشہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے صحت مند اور توانا رہیں لیکن اکثر ہم ایک اہم پہلو کو نظر انداز کر دیتے ہیں، اور وہ ہے بچوں کے جسم میں ہیموگلوبن کی سطح۔ ہیموگلوبن خون کے سرخ خلیوں میں موجود ایک پروٹین ہے جو جسم میں آکسیجن کی ترسیل کا کام انجام دیتا […]

سریش اوبرائے کے پاکستان مخالف بیان پر صارفین بھڑک اٹھے

بھارتی اداکار سریش اوبرائے کے پاکستان مخالف بیانات پر پاکستانی عوام کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے فنکاروں نے ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیے ہیں۔ 7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملے کیے گئے، جس کے جواب میں […]

عمانی پاسپورٹ چاہئیے؟ کیا شرائط پوری کرنی ہوں گی؟

سلطنتِ عمان نے سلطان ہیثم بن طارق کے جاری کردہ شاہی فرمان کے بعد سرکاری طور پر 156 غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ عمان نے 2024 کا نیا شہریت قانون رواں سال کے آغاز میں متعارف کرایا، جس 2014 کے سابقہ قانون کی جگہ لی۔ یہ نیا قانون سلطنتِ عمان کے بنیادی […]

سینیٹ اجلاس: فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی تجویز، بھارت سے نمٹنے کیلئے پیٹ کاٹنے پر زور

جمعرات کو جاری سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا نے ملک کی سلامتی اور دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلئے دفاعی بجٹ میں دو سے تین گنا اضافے کی پرزور تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ کو بڑھانا پڑے گا، ہمیں ترقیاتی منصوبوں کی بجائے اب […]