چینی سفیر کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاک فضائیہ کے دفاعی کردار اور خود انحصاری کی تعریف

چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ […]

قومی اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد لائے جانے کا امکان

ذرائع کے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد لائی جا سکتی ہے، اجلاس میں ضمنی ایجنڈا بھی لایا جائے گا جبکہ قومی اسمبلی میں کل اہم قانون سازی متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے قانون سازی کی جاسکتی […]

Scarlett Johansson’s Eleanor the Great wins five-minute standing ovation at Cannes premiere

Scarlett Johansson made a notable impact at the Cannes Film Festival with her feature directorial debut, Eleanor the Great, which competed in the Un Certain Regard section. The film, starring June Squibb, Chiwetel Ejiofor, and Erin Kellyman, was met with a five-minute standing ovation following its screening on Tuesday. Johansson, accompanied by her agent and […]

اوگرا نے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت […]

مورو میں گاڑیاں جلانے کا واقعہ: ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں

مورو میں گاڑیاں جلانے کے واقعے پر ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے چیئرمین نثار جعفری کا کہنا ہے کہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل کریں گے۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں احتجاجاً مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں، یہ فیصلہ سندھ کے شہر […]

وزیراعظم کا مصری صدر سے رابطہ، جنوبی ایشیا کے حالیہ بحران پر سفارتکاری پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف کا عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں وزیر اعظم نے مصر کے تعمیری کردار اور جنوبی ایشیا کے حالیہ بحران کے دوران فعال سفارت کاری پر صدر السیسی کا شکریہ ادا کیا جس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں […]