عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل 10 بجے ہوگی، کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند سپیشل جج سینٹرل اسلام […]

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیراعظم نے صدر کو جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں […]

فیلڈ مارشل کا عہدہ کیا ہے ؟

وفاقی حکومت نے آپریشن بُنیان مرصوص اور معرکہ حق میں دلیرانہ قیادت اور دشمن کو شکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دے کر انہیں فیلڈ مارشل تعینات کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے […]

US Justice Department charges Congresswoman McIver over ICE facility clash

US Department of Justice has formally charged New Jersey Congresswoman LaMonica McIver with assaulting, impeding, and interfering with law enforcement during a tense demonstration at an ICE detention center in Newark. The incident occurred on May 9 at the Delancey Hall ICE detention facility, which holds nearly 1,000 undocumented migrants. McIver, along with fellow New […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی برقرار؛ کیا کشیدگی کا خطرہ ٹل گیا؟

چار روزہ سرحد پار ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی اگرچہ قائم ہے، مگر دونوں ممالک کے رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ امن وقتی اور غیر یقینی ہے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، دونوں ملک خود کو کامیاب قرار دے رہے ہیں، مگر اصل جنگ بیانیے […]

سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین میں ترامیم سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے ٹریفک قوانین میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے وزرا کو ٹریفک قوانین کی پابندی سے متعلق فیصلوں پر تمام اراکین اسمبلی کو اعتماد میں […]

پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی

ایران کے شہر تہران میں جاری ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 13 رنز سے برتری ثابت کی۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 رنز بنائے جبکہ بھارتی […]