گاڑی کو معمولی نقصان پہنچانے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنے چھوٹے بھائی کو سب کے سامنے ڈانٹ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے جمعہ کے روز وانکھیڑے اسٹیڈیم میں روہت شرما، سابق بھارتی کپتان اجیت واڈیکر اور بی […]
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین ’جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘ کی مدد سے ماہرین فلکیات نے ایک نوجوان ستارے کے گرد موجود ملبے کی گیس اور گردوغبار کی ڈسک میں پانی کی جمی ہوئی برف یا ’کرسٹلنگ واٹر آئس‘ کی واضح اور پہلی بار تصدیق کی ہے۔ یہ اہم دریافت 23 ملین سال پرانے […]
امریکہ میں حکام نے کم از کم 15 فضائی راستے سے بھیجے گئے آم کی کھیپوں کو دستاویزات میں کمی کے باعث مسترد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان جہازوں کو واپس بھارت بھیجنے یا امریکہ میں ہی تلف کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ آموں کی فوری خراب ہونے والی نوعیت اور بھارت […]
برائن جانسن، امریکہ میں مقیم ایک ٹیک کروڑ پتی جو اینٹی ایجنگ پراسیس کے جنون کے لیے جانا جاتا ہے اور موت کو شکست دینے کی کوششوں میں مصروف ہے، نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے نئے جسمانی تجربے کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے۔ اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں مسٹر جانسن نے […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں اہم وفد کل چین کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کا مقصد خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر چینی قیادت کے ساتھ مشاورت کرنا ہے۔ اس وفد میں مختلف حکومتی حکام شامل ہوں گے جو علاقائی […]
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ آسمان صاف رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سمندری ہوائیں بحال رہنے کی توقع ہے، جن کی رفتار 10 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان رہ سکتی ہے۔ نمی کی زیادہ مقدار […]
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ’سلطنتِ بنگلہ‘ نام سے مشہور ترکی کی حمایت یافتہ ایک تنظیم ڈھاکہ میں سرگرم ہو گئی ہے جس نے ایک نقشہ جاری کیا ہے، اس نقشے میں ”مکمل بنگلہ دیش“ دکھایا گیا ہے، جس میں میانمار کی آرکان ریاست، بھارت کی بہار، جھارکھنڈ، اوڑیسہ اور پورا شمال مشرقی […]
بالی ووڈ کے معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے ایک بار پھر اپنی منافقانہ سوچ اور پاکستان دشمنی کا کھلم کھلا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راوت کی کتاب ’نرکتلا سورگ‘ (دلدل میں جنت) کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے خلاف […]
مقبول اور متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے ایک نوجوان پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد متاثرہ نوجوان نے تھانہ ستوکتلہ میں قانونی کارروائی کی درخواست جمع کرائی، تاہم بعد ازاں دونوں فریقین میں صلح ہوگئی اور درخواست واپس لے لی گئی۔ میڈیا […]
پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزامات میں گرفتار ہونے والی بھارتی خاتون کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ واضح رہے کہ ہریانہ اور پنجاب سے مجموعی طورپر چھ افراد کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا جن میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والی یوٹیوبر اور ٹریول ولاگر جیوتی ملہوترا بھی شامل ہیں، […]