وسیم بادامی کا بھارتی جارحیت پر خاموش رہنے والے فنکاروں کو کرارا جواب

معروف صحافی اور اینکر وسیم بادامی نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی اور آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ کے تناظر میں اے آر وائی پوڈکاسٹ پر انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ کئی پاکستانی مشہور شخصیات نے ملک کے دفاع میں قابلِ ستائش کردار ادا کیا، لیکن کچھ ستاروں کی خاموشی نے سوالات کو جنم دیا ہے۔ وسیم بادامی، جو […]

پین یا پینسل کے نشان والے نوٹوں پر پابندی کی خبر، اسٹیٹ بینک کا بڑا بیان آگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اُن خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جولائی 2025 کے بعد سیاہی یا ہاتھ سے تحریر شدہ نشانات والے کرنسی نوٹ قانونی حیثیت کھو بیٹھیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے چیف ترجمان نور احمد کے مطابق، […]

Trump praises Pakistanis as ‘brilliant’, touts trade as peace tool again

United States President Donald Trump has described Pakistanis as “brilliant people” and expressed a strong desire to expand bilateral trade, while claiming credit for averting what he called a near-nuclear conflict between Pakistan and India. Speaking in an interview with Fox News, Trump said his intervention helped bring the two nuclear-armed neighbours back from the […]

US Supreme Court blocks Trump’s use of Alien Enemies Act for migrant deportations

The US Supreme Court on Friday temporarily blocked the Trump administration from using the 1798 Alien Enemies Act to expedite deportations of Venezuelan migrants in northern Texas, ruling that those facing removal are entitled to due process. In an unsigned 24-page opinion, the court sided with two Venezuelan migrants who had received 24-hour deportation notices […]

اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کی بڑی کارروائی، بس اڈے کے ٹینڈر میں غبن کرنے والے ٹھیکیدار سے بڑی ریکوری

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے ضلع باجوڑ میں اہم کارروائی کرتے ہوئے جنرل بس اسٹینڈ کے ٹینڈر میں غبن کرنے والے ٹھیکیدار سے ایک کروڑ 38 لاکھ 2 ہزار 108 روپے کی خطیر رقم ریکور کر لی۔ کارروائی اینٹی کرپشن کو موصول ہونے والی ایک شکایت پر عمل میں لائی گئی جس میں الزام تھا کہ […]

پاک بھارت سیزفائر برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے، برطانوی وزیر خارجہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاک بھارت تعلقات پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کا برقرار رہنا نہایت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور تنازع کسی کے حق میں بہتر […]

خوفزدہ بھارت نے پاکستانی صحافیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے شروع کردئے

خود کو نام نہاد سیکولر کہنے والے بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سچ برداشت ہی نہیں ہو رہا، بھارت نے ایک بار پھر آزادی صحافت پر حملہ کرتے ہوئے پاکستانی صحافیوں کے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔ معروف صحافی سلمان مسعود نے ٹویٹ کیا کہ انہیں ایکس سے اطلاع […]