3 دل اور نیلا خون، قدرت کا حیرت انگیز شاہکار

جب کبھی ہم سمندر کی دنیا کے انوکھے اور حیرت انگیز جانداروں کا ذکر کرتے ہیں تو آکٹوپس ایک نمایاں مقام حاصل کرتا ہے۔ یہ نہایت ذہین، چالاک اور پراسرار مخلوق ہے جو اپنے انوکھے طور طریقوں اور حیران کن صلاحیتوں کے سبب انسانوں کو صدیوں سے متحیر کر رہی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں […]

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال، مریضوں کو مشکلات

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی او پی ڈی ہڑتال چودہویں روز بھی جاری ہے۔ لاہور سمیت مختلف اضلاع میں ہزاروں مریض علاج معالجے سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے کچھ شعبہ جات میں سینئر ڈاکٹرز کی خدمات حاصل کی ہیں مگر بیشتر ڈیپارٹمنٹس تاحال غیر […]

پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ارمڑ میں واقع پولیس چوکی پر علی الصبح نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں چوکی کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق حملہ صبح 6 […]

بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو 2 روز میں دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اپنی آخری حدوں کو چھونے لگی، پہلگام فالس فلیگ کی ہزیمت کو چھپانے کے لیے انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں […]

لندن : بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی و سکھ کمیونٹی کا مظاہرہ

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستانی اور سکھ کمیونٹی کی جانب سے بھارت کی حالیہ جارحیت اور انتہاپسندانہ پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں سکھ مرد […]

بھارت کا ردعمل ایسا نہ ہو جو خطے میں بڑے پیمانے پر تنازع کا باعث بنے، جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے جواب میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جو خطے میں تنازعے کا سبب بنے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جمعرات کے روز فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ مقبوضہ […]

”گھر میں مجھے کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، میں مذاق بن چکا ہوں“ شاہ رخ خان

بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ اور کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جہاں پوری دنیا انہیں ”کنگ خان“ کے نام سے جانتی ہے، وہیں اپنے ہی گھر میں وہ صرف ایک ’مذاق‘ بن کر رہ گئے ہیں۔ […]

کراچی گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کراچی میں گلشن حدید کے قریب لنک روڈ پر مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک گلشن حدید کے […]

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ائیرلائن کو 600 ملین ڈالرز کے نقصان کا خدشہ

پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے بندش سے بھارتی ائیرلائنز کیلئے بڑے نقصان کا خطرہ منڈلانے لگا۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نے دوٹوک فیصلہ کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان کی قومی ائیرلائن ائیر انڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ […]

بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی سے مسائل جنم لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی سے مسائل جنم لے رہے ہیں، کئی مریضوں کو بغیر علاج واپس آنا پڑ رہا ہے، بھارت پھنسے پاکستانیوں کو فوری جانے کی اجازت دے، واہگہ بارڈر پاکستانیوں کے لئے کھلا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے پاکستانی شہریوں […]