انگور کے بیج کا تیل: کیا چمکدار اور مضبوط بالوں کا راز ہے؟

اگرچہ روزمیری اور ناریل کے تیل کو عموماً ہیئر کیئر کے لئے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، لیکن کچھ دوسرے چھپے ہوئے خزانے بھی ہیں جو صحیح طریقے سے استعمال کرنے پر زیادہ فوائد فراہم کر سکتے ہیں۔ انگور کے بیج کا تیل ایک ایسا تیل ہے جسے ماہرین نے بالوں کی صحت کو بہتر […]

ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟

بھارت کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ اور پاک بھارت کا باہمی مسئلہ قرار دیے جانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے بیان میں مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں […]

آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے دوبارہ بھارت جائیں گے یا نہیں، اہم خبر آگئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) منتظمین کی دیکھا دیکھی امیر ترین انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) انتظامیہ نے بھی اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دوبارہ روک لیا تاہم آسٹریلوی کھلاڑی لیگ کھیلنے دوبارہ بھارت نہیں جائیں گے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد جنگ بندی […]

بھارتی گلوکار کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان

بالی وڈ کے معروف گلوکار وشال مشرا نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کے منہ توڑ جواب کا غصہ ترکیہ اور آذربائیجان پر نکالنے کا انوکھا انداز اپنا لیا۔ پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی تھی، تاہم پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی نے بھارت کو […]

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ نام سامنے آگیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی ماندہ میچز راولپنڈی میں کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگ انتظامیہ نے تمام فرنچائزز سے رابطہ کرکے انہیں نئی صورت حال سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع […]

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت 13 مئی کو ہوگی۔ جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ نور مقدم قتل کیس میں مرکزی مجرم کی اپیل پر سماعت کرے گا۔ مجرم ظاہر جعفر […]

رشتہ طے کروانے کا جھانسہ دے کر خواتین کو اغوا اور فروخت کرنے والا 6 رکنی گروہ پکڑا گیا

رشتے طے کروانے کا جھانسہ دے کر معصوم خواتین کو اغواء اور فروخت کرنے والا پانچ رکنی گروہ کراچی ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پکڑا گیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دینے والے اغوا کار گینگ کو گرفتار کر لیا۔ اغوا کار گینگ […]

کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے پر مکمل پابندی، دفعہ 144 نافذ

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے جانوروں کی فروخت کے لیے مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے غیرقانونی منڈیوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا جبکہ 9 مئی سے 9 جون تک غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے پر مکمل پابندی […]

آذان سمیع خان کا اپنی والدہ اور شہداء کی ماؤں کے لئے خراج عقیدت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار، اداکار اور میوزک پروڈیوسر آذان سمیع خان نے ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ زیبا بختیار کو دل سے خراج تحسین پیش کیا۔ آذان سمیع خان، جو اپنی والدہ کے ساتھ گہرے جذباتی رشتہ کے لیے جانے جاتے ہیں، نے اس موقع پر اپنی بچپن کی […]