پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے ’فتح سیریز‘ میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، جس کی رینج 120 کلومیٹر ہے۔ یہ تجربہ جاری فوجی مشق ”ایکس انڈس“ کا حصہ تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، میزائل تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری […]
نئی نسل کی مقبول اداکارہ اور کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے بتایا کہ وہ اب صرف لڑکیوں ہی سے دوستی رکھتی ہیں اور ان کے قریبی دوستوں میں کوئی لڑکا شامل نہیں۔ رومیسہ خان، جو حال ہی میں فلم جان میں اپنے شاندار کردار پر لکس اسٹائل ایوارڈ جیت چکی ہیں، اداکار علی سفینہ […]
بھارت کی فضا میں مسلمانوں کیلئے نفرت اب صرف نعرہ نہیں رہی، بلکہ یہ گوبھی جیسے بے ضرر سبزی کے کھیت میں بھی دفن کی جا چکی ہے۔ حالیہ دنوں میں، بھارت کی انتہاپسند ہندوتوا تنظیموں اور ان کے حامیوں نے ایک ایسا خطرناک رجحان شروع کیا ہے جو بظاہر بے ضرر نظر آتا ہے، […]
سندھ حکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں 15 جون سے ہر قسم کے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ […]
موجودہ معاشی حالات میں جب صارفین بجٹ میں تنگی محسوس کر رہے ہیں، نوکیا HMD نے ایک بروقت اور صارف دوست قدم اٹھایا ہے۔ کمپنی نے پاکستان میں اپنے کئی مقبول فیچر فون ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سادہ، مضبوط، اور قابل اعتماد مواصلاتی ڈیوائسز کو عام […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چار لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب لاپتہ بچوں کی والدہ کمرہ عدالت میں روتے روتے نڈھال ہو گئیں اور زمین پر گر پڑیں۔ موقع پر موجود لیڈی پولیس اہلکاروں اور خواتین وکلا نے خاتون کو سنبھالا اور پانی پلایا۔ […]
معروف بھارتی اداکار اور سیاستدان پراکاش راج، جنہوں نے سلمان خان کی فلم وانٹڈ میں ولن کا یادگار کردار ادا کیا تھا، نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم ابیر گلال کی ریلیز پر پابندی کے خلاف آواز بلند کردی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پراکاش راج نے کہا کہ […]
پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت اور فوج کی کارروائیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]
پہلگام حملے کے بعد مودی سرکار کی دھمکیوں اور اشتعال انگیزیوں کے تناظر میں پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی تیار تو ہے ہی، لیکن بھارت میں پاکستان کے ایک ایک قدم کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان ایئر فورس ایک ہی وقت میں تین بڑی فضائی مشقیں […]
بھارت میں طالب علم کے امتحان میں فیل ہونے کے باوجود والدین نے اس کے ساتھ جشن منا کر حیران کن مثال قائم کردی۔ عام طور پر والدین بچوں کے فیل ہونے پر ان کے ساتھ سخت رویہ اپناتے ہیں اور ڈانٹتے ہیں تاہم بھارتی طالب عالم کے ساتھ کچھ الگ ہی معاملہ پیش آیا۔ […]