پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل

پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو پاکستانی شہریت نہ دیے جانے سے متعلق اہم کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق لارجر بینچ کی سربراہی جسٹس چوہدری محمد اقبال کریں گے، جب کہ جسٹس فاروق حیدر، جسٹس […]

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی ملی ہے۔ ان کی تازہ ترین دستاویزی فلم “”ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وار“ کو ایمی ایوارڈ کی بہترین تاریخی ڈاکیومنٹری کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ اسماء عباس ، زارا […]

میزائلوں کے علاوہ پاکستان کے 5 خاص ہتھیار جن سے بھارت خوفزدہ ہے

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا میں جنگ کے طبل بجائی جا رہی ہے اور پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ جاری ہے، جبکہ پاکستان ان الزامات کو یکسر مسترد کر کے دفاعی تیاریوں میں مصروف نظر آ رہا ہے۔ اگرچہ مکمل جنگ کے […]

Federal judge strikes down Trump order targeting law firm Perkins Coie

A federal judge on Friday permanently blocked an executive order by former President Donald Trump that targeted prominent law firm Perkins Coie, declaring it unconstitutional and a direct attack on core democratic principles. US District Judge Beryl Howell issued a sweeping 102-page ruling finding the executive order violated the First, Fifth, and Sixth Amendments, including […]

Bank building blown up in Mir Ali

North Waziristan tribal district of Khyber-Pakhtunkhwa has once again emerged as a focal point of security concerns following a targeted explosion at a bank building in the heart of Mir Ali Bazaar. In the early hours of Friday morning, unidentified assailants used explosives to destroy a branch of a commercial bank which had been inactive […]

پاک بھارت کشیدگی: ایشیاء کپ خطرے میں پڑ گیا

پے در پے ناکامیوں کے بعد بھارت نے ایک بار پھر کھیل کے میدان کو سیاست سے آلودہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آنے والے حملے کو جواز بنا کر مودی حکومت نے پاکستان کے خلاف نئی سفارتی اور اسپورٹس محاذ پر محاذ آرائی […]

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فضائیہ اور فوج کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

بھارتی مسلح افواج سے وابستہ ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہیکنگ اور پیجز کی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی ہیکرز نے عوامی طور پر دستیاب عسکری، فلاحی اور تعلیمی ویب سائٹس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بھارت کے اہم قومی […]