امریکی حمایت کے باوجود نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا انکشاف

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو سپورٹ کرنے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے درمیان اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے قریبی دو امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر نتن یاہو سے مایوس ہیں اور انہوں نے مشرق وسطیٰ […]

انڈین پریمیئر لیگ معطل، پاکستان سے جنگ مہنگی پڑی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو معطل کردیا گیا، بی سی سی آئی جلد معطلی کا باقاعدہ اعلان کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی پی ایل منیجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں آئی پی ایل کو روکنے کی تجویز پر غور کیا گیا […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، نومولود بچی سمیت 5 شہری شہید

بزدل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نومولود بچی سمیت 5 شہری شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔ بھارتی جارحیت اور بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولہ باری شروع کردی، بزدل بھارتی فوج شکست کھانے کے بعد […]

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے صالح بھوتانی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے علی […]

پاک فوج نے اوکاڑہ اور عارف والا میں مزید 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا

پاک فوج نے اوکاڑہ اور عارف والا میں 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرونز کو مہارت سے مار گرایا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 4 بھارتی ڈرون طیارے گرا کر تباہ کردیے گئے۔ بھارتی ڈرون اوکاڑہ کی حدود میں پہنچ […]