پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ 28 مئی بروز بدھ سے شروع ہونے والی سیریز کی ٹرافی رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی گئی، ٹرافی کی رونمائی قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلادیشی کپتان […]
بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ بولر وسیم جونیئر انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ فاسٹ بولر عباس آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن […]
سینیٹرحافظ حمداللہ نے کہا کہ ہماری پارٹی کی جنرل کاؤنسل میں فیصلہ یہی ہوا کہ ہم جمعیت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے اپنی تحریک کو جاری رکھیں گے فی الحال ہم حکومتی اتحاد کا حصہ بنیں گے نا ہم اپوزیشن کے اتحاد کا حصہ بنیں گے۔ اختیار ولی خان نے کہا کہ ڈائیلاگ سے […]
خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء، اساتذہ، محققین اور سول سوسائٹی کے […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اور بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا جبکہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار […]
علی امین گنڈاپورکے بیان پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ردعمل سامنے آ گیا، انھوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور قائد عوام شہید بھٹو کے خلاف زبان درازی سے گریز کریں، پیپلز پارٹی کے کارکنان کے جذبات سے کھلواڑ نہ کریں تو اچھا ہے، بھٹو کا نظریہ اور قربانی آج […]
پاکستان میں ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث ملک میں عید الضحیٰ 7 جون بروز ہفتے کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں […]
کراچی میں تاجر تنظیموں نے شاہین کمپلیکس کے سامنے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ کراچی کے علاقے شاہین کمپلیکس اور جامعہ کلاتھ مارکیٹ میں بجلی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکین مشتعل ہوگئے، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے بعد مارکیٹوں اور دیگر تجارتی […]
The Central Ruet-e-Hilal Committee meeting is underway in Islamabad to observe the moon of Zil hajj. Chairman Maulana Abdul Khabeer Azad is presiding over the meeting, while members of the Central Ruet-e-Hilal Committee, along with representatives from SUPARCO and the Meteorological Department, are also present to provide assistance. In addition to the central meeting, zonal […]
A powerful explosion at a chemical plant in eastern China has killed at least five people and left six others missing, according to state media. Accordint to the South China Morning Post’s website the blast occurred just before noon on Tuesday at a facility owned by Shandong Youdao Chemical in Gaomi, a city in Shandong […]