پی ایس ایل 10 کے تاج کیلئے آخری جنگ آج قذافی اسٹیڈیم میں لڑی جائے گی

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے فائنل کا بڑا ٹاکرا آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو رہا ہے، جہاں ہوم ٹیم لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹائٹل کی دوڑ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ فیصلہ کن معرکہ دونوں ٹیموں کے لیے تاریخی اہمیت رکھتا ہے. کوئٹہ دوسری بار چیمپئن بننے کے خواب کے […]

سیاحت، موت اور خاموش پہاڑ : گلگت بلتستان میں جاں بحق چار دوستوں کی لاشیں کیسے ملیں؟

گلگت بلتستان کی بلند و بالا چٹانوں، دلکش وادیوں اور جادوئی فضاؤں نے ایک بار پھر اپنے پاس آنے والوں کو ہمیشہ کیلئے اپنے پاس ہی روک لیا۔ پنجاب کے شہر گجرات سے شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے لیے آنے والے چار دوست، جو خوشیوں سے بھرے گھر سے نکلے تھے، اب سرد لاشوں […]

بحیرہ عرب میں طوفان سے بھارت میں تباہی، دارالحکومت ڈوب گیا

بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والے طوفان نے بھارت میں تباہی مچادی ہے، جہاں شدید بارشوں نے دارالحکومت تک کو نہیں چھوڑا۔ دہلی این سی آر میں حالیہ طوفان کے بعد ایک بار پھر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے کہ اگر آنے والے دنوں میں ایسا ہی کوئی دوسرا طوفان آتا ہے […]

بھارت کی پاکستان کو ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش

بھارت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع اور سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف جھوٹا عالمی پروپیگنڈا شروع کیا ہے بلکہ اسے دوبارہ ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) […]

امریکا میں مقیم دو پاکستانی شہری امیگریشن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے دو پاکستانی نژاد امریکی شہریوں عبد الہادی مرشد (عمر 39 سال) اور محمد سلمان ناصر (عمر 35 سال) کو امیگریشن فراڈ، منی لانڈرنگ اور جعلی ویزا اسکیم چلانے کے الزامات میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان دونوں افراد کے خلاف ایک ٹیکساس کی لاء فرم اور ”ریلائی […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے اثرات کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، […]

ایک طرف قیدیوں کا تبالہ، دوسری طرف روس کا یوکرین پر خوفناک حملہ، 13 ہلاک اور 18 زخمی

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل دوسرے روز بھی مہلک فضائی حملے کیے، جن میں میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ اتوار کی صبح کیے گئے ان حملوں میں 13 افراد ہلاک اور کم از کم 18 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ شہری عمارتوں کو بھی شدید […]