Zombie volcano in Bolivia shows signs of activity after 250,000 years of dormancy

The Uturuncu volcano in Bolivia’s Andes Mountains, dormant for 250,000 years, is exhibiting warning signs of a potential eruption that could threaten lives and cause destruction. Uturuncu, the highest mountain in southwestern Bolivia, caused a region near its summit—about 150 kilometers (93 miles) wide—to rise and fall, creating a sombrero-like shape. Over 1,700 recent earthquakes […]

ترک دلہن نے شادی پر ملنے والا کروڑوں مالیت کا سونا فلسطینیوں کو عطیہ کردیا

ترک دلہن نے اپنے خوبصورت عمل سے ایک شاندار مثال قائم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ سے تعلق رکھنے والی نئی نویلی دلہن نے اپنی شادی پر ملنے والے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی امداد کے لیے عطیہ کردیے۔ ترک دلہن کا اس حوالے […]

’مرنے میں دو گھنٹے رہ گئے، حیا کریں‘, بشریٰ انصاری جاوید اختر پر پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے گزشتہ ماہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان پر تنقید کرنے کے بعد نغمہ نگار جاوید اختر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بشریٰ نے اپنے بیرون ملک سفر کے دوران کہا کہ جاوید کو اس معاملے پر بات کرنا چھوڑ دینا چاہیے۔ جاویداخترکے بارے میں بات کرتے ہوئے، […]

اسرائیل نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ مکمل تباہ کردی

مشرق وسطی میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، یمن میں 30 اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بنایا جس سے وہ مکمل تباہ ہوگئی۔ اسرائیلی بیان کے مطابق اس نے یمنی شہر بجل میں سیمنٹ فیکٹری پر بھی بمباری کی،حملوں میں اب تک دو افراد کے جاں بحق اور چالیس کے زخمی ہونے کی […]

پاکستانی سوزوکی آلٹو کو نیا رنگ مل گیا

سوزوکی آلٹو پاکستان بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ سوزوکی آلٹو 4 مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتی ہے جن میں سفید، سلکی سلور میٹالک، خالص سرخ، اور نیلا سیاہ موتی شامل ہیں۔ تاہم اب حال ہی میں سوزوکی آلٹو نئے رنگ میں متعارف کرائی گئی ہے۔ پہلی […]

اجے دیوگن کے مذاق سے خاتون اسپتال پہنچ گئیں

اجے دیوگن عام طور پر سنجیدہ نظر آتے ہیں، لیکن جو لوگ ان کے قریب ہیں وہ جانتے ہیں کہ ان کا مذاق کرنے والا بھی ایک کردار ہے اور وہ شرارتیں کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ بالی وڈ کے سب سے بڑے مذاق کرنے والوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں۔ بہت سے ستاروں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا، مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے میں کامیاب […]

آرمی چیف کا احسن اقدام، بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

بھارت کی جانب سے نام نہاد ”پہلگام فالس فلیگ آپریشن“ کے بعد ایک اور غیر انسانی قدم اٹھایا گیا، جب دل کے عارضے میں مبتلا دو پاکستانی بچوں کو علاج کے دوران ہی زبردستی بھارت سے نکال دیا گیا۔ تاہم، پاکستان نے اس ظلم کا بھرپور اخلاقی اور انسانی جواب دیا۔ آرمی چیف نے ان […]

مکہ مکرمہ میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 42 غیرملکی گرفتار

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 غیرملکی افراد کو سعودی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حج سکیورٹی فورسز کی جانب سے مکہ مکرمہ کے علاقے ہجرہ میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 غیرملکی افراد کو گرفتار کر لیا، جو مختلف اقسام کی […]