بھارت کے جارحانہ اقدامات اور یکطرفہ فیصلے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، چین اور پاکستان میں اتفاق

پاکستان اور چین نے پرامن طریقے سے تنازعات کے حل، کثیر الجہتی تعاون، اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کی پاسداری، معاہدوں کے تقدس اور بین الاقوامی قوانین کے احترام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ بھارت کے جارحانہ اقدامات اور یکطرفہ فیصلے خطے کے امن کے […]

معاشی پالیسیوں میں غریب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ بہ طور بینکار سوچ رہے ہیں، اس میں تو بینکس کے مزے ہوں گے۔ خیال اچھا ہے کہ کیش پر انحصار کم مگر ایک بڑا طبقہ ڈیجیٹل خرید و فروخت نہیں کر سکتا ۔ سپورٹ پرائس روکنے سے کسان مر گیا، اب وہ فصل […]

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 8 ویں بار زلزلہ، شہری خوف میں مبتلا

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 8 ویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف […]

شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج

شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج […]

غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 54 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی

غزہ میں واحد ڈائیلاسز اسپتال بھی صہیونی طیاروں کی بمباری سے زمیں بوس ہو گیا۔ دہشت گرد اسرائیل نے مزید 54 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، حملے میں 5 سو سے زاید زخمی ہوئے۔ رفح میں امدادی سینٹر پر حملے میں 3 شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 400 سے […]

پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیارے گرائے، 10 مئی کو 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 3 نہیں، 4 رافیل طیارے گرائے، 10 مئی کو بھارت سے 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کی تو بھارت نے تحقیقات کی بجائے الٹا پاکستان پر حملہ کردیا۔ سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]

بھارت جب تک دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مسلمانوں پر تشدد کرے گا امن نہیں ہوسکتا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے سندھو پر حملہ کیا، ہم نے سندھو کو بچانا ہے، اقوام متحدہ میں پیغام پہنچائیں گے کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونے تک امن نہیں ہوسکتا، بھارت جب تک دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال […]

اثاثے چھپانے پر عمرایوب کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اثاثے چھپانے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا جبکہ کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب خان کے خلاف اثاثے چھپانے اور انتخابی دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر […]