ایشیا کپ 2025 دس ستمبر سے کروانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کا شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں میزبان بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ آئی […]
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو کے نواحی گاؤں غلام حسین لغاری سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کی لاشیں بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر سے برآمد ہوئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ روی کمار ولد دیوان اور اس کی اہلیہ بائی ولد گلیو شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہو گئی ہے، جس میں ریسکیو اداروں کی مبینہ غفلت اور تاخیر نمایاں ہو گئی ہے۔ فوٹیج کے مطابق متاثرہ خاندان صبح 9 بج کر 47 منٹ پر پانی میں پھنس گیا تھا، جبکہ ریسکیو میڈیکل ایمبولینس […]
ججز ٹرانسفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت دیگر دو ججز کے تبادلے کو بھی مستقل قرار دے […]
ہم جب کسی نئے شخص سے ملتے ہیں تو سب سے پہلا سوال جو ہمارے ذہن میں آتا ہے وہ ہوتا ہے، ’آپ کیا کرتے ہیں؟‘ لیکن معروف باڈی لینگویج ماہر وینیسا وین ایڈورڈز کا کہنا ہے کہ یہ سوال دراصل آپ کی شخصیت کو خراب تاثر دیتا ہے اور لوگوں کو فوراً آپ سے […]
سیاسی عزائم کیلئے مودی کا خلائی تماشہ بے نقاب ہوگیا، نام نہاد سائنسی ترقی اور کرائے کی نشست کی نمائش لگا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار کی جانب سے خلائی مہم کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔ مودی کی جانب سے 5 ارب خرچ کرکے […]
بھارتی ریاست اڈیسہ میں رتھ یاترا میلے میں بھگڈر مچنے سے ایک خاتون سمیت 3 افراد لوگوں کے قدموں تلے کچل کر ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق پوری کے علاقے میں یہ حادثہ اس لیے پیش آیا کہ اخراج کا دروازہ بند کرکے وی آئی پی گیٹ لگا دیا گیا تھا، جس کے بعد […]
ٹیسلا کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بگ بیوٹی فل بل کے مسودے پر تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ بل مکمل طور پر پاگل پن اور تباہ کن ہے، اس سے امریکا میں لاکھوں ملازمتیں ختم ہوجائیں گی۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ […]
خلا میں زندگی نہ صرف ایک سائنسی کارنامہ ہے بلکہ ایک انسانی چیلنج بھی ہے۔ زمین پر ہم جب بیمار ہوتے ہیں تو اسپتال جاتے ہیں، ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ایمرجنسی روم کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں موجود خلا نوردوں کے لیے یہ سہولیات […]
بھارت کی پاکستان دشمنی عروج پر پہنچ گئی، دہلی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اپنے نصاب سے پاکستان، اسلام اور چین سے متعلق موضوعات کو نکالنے کا متنازع فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی یونیورسٹی کی تعلیمی امور کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے سیاسیات کے پوسٹ گریجویٹ نصاب سے اسلام، پاکستان اور چین پر […]