ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے بتایا ہے کہ قرض کی منظوری ریسورس موبلائزیشن ریفارم پروگرام کے تحت دی گئی، پروگرام میں 300 ملین ڈالر کا قرض جبکہ 500 ملین ڈالر کی گارنٹیز شامل ہوں گی۔ مشیر […]
چکوال کے علاقے سنگوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون ٹیچر قتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ 2 بیٹیاں زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر چکوال میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک خاتون ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جبکہ واقعے میں اس کی 2 بیٹیاں زخمی ہوئیں۔ […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں، لہٰذا اب احتجاجی تحریک کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر […]
دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی فہرست میں جاپان ایک ممتاز اور قابلِ تقلید مقام رکھتا ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جاپان مکمل تباہی کا شکار تھا، لیکن آج یہ ملک ایک عالمی اقتصادی، سائنسی اور ثقافتی طاقت بن چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر جاپانیوں نے کون سا جادوئی راستہ اپنایا کہ […]
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر غور کے لیے وزیراعظم کی زیر صدارت پشاور میں اہم قبائلی جرگہ جاری ہے۔ اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہیں، جبکہ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے علاوہ قبائلی عمائدین، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی بھی اجلاس کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]
جو یا جئی طویل عرصے سے ناشتے کا ایک اہم حصہ رہا ہے، جو اپنی متاثر کن غذائیت اور پکوانوں میں زود ہضم غذا کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ اپنے اندر صحت کے فوائد کی ایک وسیع دنیا سموئے ہوئے ہے۔ لیکن اس کی مقبولیت اور افادیت کے باوجود جوسب کے لئے موزوں […]
ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے سنگین واقعے کے بعد حکومت سندھ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا ہے، جبکہ ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ کی سربراہی میں ہونے والے اعلیٰ سطح […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑا اور تاریخی فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی پاور کمپنیوں کے ٹیرف میں 30 سے 40 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی گئی، جس کے نتیجے میں بجلی کے بلوں میں واضح کمی آئے گی۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی […]
ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں واقع گاراھان چلڈرن اسپتال کے طبی عملے نے بہتر تنخواہوں کے مطالبے پر احتجاجی ویجل (شمع بردار مظاہرہ) کیا۔ مظاہرین میں اسپتال کے ریزیڈنٹس، سینئر ڈاکٹرز، نرسز، بچوں کے مریض اور ان کے لواحقین بھی شامل تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتہائی سخت اور طویل ڈیوٹی کے باوجود […]
ایک خاتون خانہ کی زندگی میں ایسے دن آتے ہیں جب اسے کھانا پکانا سب سے مشکل کام محسوس ہوتا ہے ایسی صورت میں وہ کھانا پکانے کے بجائے ٹیک آؤٹ یا بچا ہوا کھانا دوبارہ گرم کرنے کا انتخاب کرتی ہے۔ زیادہ ترگھرانے اپنے کھانے کو مائیکروویو میں دوبارہ گرم کرتے ہیں، کیونکہ یہ […]