انصاف آفٹر نون سکولز سسٹم میں کئی ملین روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی رحیم یار خان میں انصاف آفٹر نون سکولز سسٹم کے تحت مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2021-22 کے مطابق 15.767 ملین روپے کی بے ضابطگی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے بغیر تصدیق 15.676 ملین روپے اعزازیہ اور […]

پاکستان ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، کتنے ڈبوں کو نقصان پہنچا؟

کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین مبارک پور اور کلانچوالہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں ٹرین کی دو کوچز، ڈائنگ کار کی ٹرالی اور ٹائر پٹڑی سے اتر کر باہر جاگرے۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں […]

ٹرک الٹنے سے کروڑوں شہد کی مکھیاں آزاد، علاقے میں بھاگم دوڑی مچ گئی

واشنگٹن اسٹیٹ کے شمال مغربی علاقے میں جمعہ کے روز ایک انوکھا منظر دیکھنے کو ملا جب شہد کی 250 ملین (25 کروڑ) مکھیاں اچانک آزادی کے مزے لینے لگیں۔ یہ سب اُس وقت ہوا جب شہد کی مکھیوں سے بھرے ایک ٹرک کا حادثہ پیش آیا۔ ٹرک صبح 4 بجے کے قریب کینیڈین سرحد […]

’مس ورلڈ 2025‘ کا تاج کس کے سر سجا؟ اعلان کردیا گیا

خوبصورتی، ذہانت، اور خدمتِ انسانیت کے امتزاج سے مزین عالمی حسن کے مقابلے ’مس ورلڈ‘ کا آغاز 1951 میں برطانیہ سے ہوا، جس کا مقصد صرف ظاہری حسن کو نہیں بلکہ شخصیت، فلاحی خدمات، اور عالمی شعور کو اُجاگر کرنا تھا۔ ’بیوٹی وِد آ پرپز‘ کے نعرے کو اپنا نصب العین بناتے ہوئے، یہ مقابلہ […]

گرل فرینڈ لاٹری کے اربوں روپے لے کر بھاگ گئی، نوجوان کے چھکے چھوٹ گئے

کینیڈا کے شہری لارنس کیمبل نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس پر اس نے الزام لگایا ہے کہ وہ اس کی 36 لاکھ ڈالر کی جیتی گئی لاٹری کی رقم لے کر غائب ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس کیمبل نے کہا کہ لاٹری کا ٹکٹ […]