لاہور حادثہ: ‘بیوی گھر چلانے کے لیے ٹیوشن پڑھاتی تھی، غربت کی وجہ سے نئی چھت نہیں ڈلوا سکا’: مکان مالک
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے میں بچوں کی ہلاکت کے بعد گرفتار مکان مالک کا ایک بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے بتایا کہ وہ غربت کی وجہ سے چھٹ ٹھیک نہیں کرا سکا تھا۔ گزشتہ روز کو لاہور کے ایک گھر میں بنے ٹیوشن سینٹر کی چھت اچانک گرنے سے 14 معصوم بچے ملبے تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے تھے۔ یہ واقعہ منگل کی شام پونے پانچ بجے کے قریب پیش آیا، جب ایک تنگ گلی میں…
Read More