Pakistan, bad weather hold Sri Lanka to draw in first Test

Led by Saud Shakeel and helped by bad weather, Pakistan foiled Sri Lanka’s bid for victory as their first Test ended in a draw on the fifth and final day in Rawalpindi on Friday. Sri Lanka had scented a win with four wickets in the first session, with Pakistan 151-5 at lunch and a lead of 139. But Shakeel saved the home team with a fighting 97 as Pakistan finished on 284-8, a lead of 272. Shakeel, who scored 93 in the first innings, missed out on a hundred once…

Read More

Pakistan aims to become competitive hub for mineral investment: Asim Munir

Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir has said Pakistan aims to become a competitive destination for long-term mineral investment, pledging comprehensive security for the country’s mining ecosystem. Addressing the Pakistan Minerals Investment Forum 2026 in Islamabad on Friday, the Field Marshal said Pakistan is taking all possible measures to ensure the security of the entire mining ecosystem. He said mines, miners, investments, industries, projects, and all people associated with the sector would receive adequate protection. Field Marshal Asim Munir described harnessing Pakistan’s…

Read More

مسلم لیگ (ن) نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے 11 ارکان کے نام تجویز کردیے

اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں مسلم لیگ (ن) نے کمیٹی کے لیے 11 ارکان کے نام تجویز کردیے ہیں۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مجوزہ نام نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بھجوا دیے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مجوزہ ارکان ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے تجویز کردہ 11 ارکان میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

Read More

میر رضا کیس کی تفتیش مکمل کرنے کے لیے جے آئی ٹی کو مزید مہلت مل گئی

کراچی کی مقامی عدالت نے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو تفتیش مکمل کرنے کے لیے 10 روز کی مہلت دے دی جب کہ عدالت نے جے آئی ٹی کے اجلاسوں کے منٹس سے بھی آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جے آئی ٹی کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی فرید خان پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس کی تفتیش مکمل کرنے…

Read More

پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا اور معدنی وسائل کو ملکی صنعتوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے عالمی سرمایہ کاروں اور معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی کے سفر پر گامزن ہے اور معدنی وسائل کو ملکی صنعتوں کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔ شہباز شریف نے کہا…

Read More

Iran says tanker carrying LNG hit mine, suffered explosion in Hormuz

Iran’s Revolutionary Guards navy said a tanker carrying ​liquefied natural gas struck a naval ‌mine and suffered an explosion in the Strait of Hormuz on Friday while using what they ​described was an “unauthorised and dangerous route”, ​state media reported. No details on the tanker ⁠were immediately available. Iranian media reported on Thursday that ​four oil tankers were hit by explosions ​in the waterway vital for global shipping, adding that the vessels had ignored warnings and entered what ​it considers restricted areas of the strategic ​waterway. Tankers are still facing…

Read More

میک اَپ صاف کرنے میں یہ غلطیاں جلد کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

میک اپ چہرے کو پرکشش اور تروتازہ دکھانے میں مدد دیتا ہے، لیکن دن بھر میک اَپ لگائے رکھنے کے بعد اسے درست طریقے سے صاف کرنا بھی جلد کی صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے۔ اکثر لوگ تھکن یا جلدی کے باعث رات کو میک اَپ اتارے بغیر سو جاتے ہیں یا صرف پانی اور فیس واش سے چہرہ دھو کر مطمئن ہو جاتے ہیں، حالانکہ اس طرح جلد پر میک اَپ کی باقیات موجود رہ سکتی ہیں۔ جلد پر فاؤنڈیشن، کاجل، واٹر پروف مسکارا، لپ اسٹک اور…

Read More

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ہے، خراب موسم اور بارش کے باعث پانچوں روز کھیل متاثر رہا اور کسی بھی دن مقررہ 90 اوورز کا کھیل مکمل نہ ہوسکا جب کہ میچ کے آخری روز پاکستان نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے تاہم سعود شکیل 97 رنز بنا کر سنچری مکمل نہ کرسکے۔ پاکستان کی پہلی اننگز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان…

Read More

بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست، 89 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میچ میں بھارت کو 244 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی جب کہ بھارت کی یہ ون ڈے کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے دوسری بڑی شکست ہے۔ نیوزی لینڈ کے علاقے بے آف پلینٹی کے شہر تورنگا میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم کی جانب سے ول ینگ نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 108 گیندوں پر 125 رنز بنائے، جبکہ میٹ ہینری نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 27 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ ٹم سیفرٹ نے…

Read More

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: پیٹ کمنز نے سارا ملبہ عثمان خواجہ پر ڈال دیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق ساتھی کھلاڑی عثمان خواجہ کے 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سو فیصد غلط قرار دے دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اسپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ انہیں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے منصوبے کا کوئی علم نہیں تھا اور نہ ہی وہ اس سازش کا حصہ تھے۔ عثمان خواجہ نے رواں ہفتے اپنی خودنوشت سوانح عمری ’’صبر‘‘ شائع…

Read More