اسلام آباد کے نئے بلدیاتی نظام کی وفاقی کابینہ سے منظوری، تین میئرز کا نیا فریم ورک اور نصف صدی کی کہانی

وفاقی کابینہ نے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے لوکل گورنمنٹ سسٹم (بلدیاتی نظام) کے ایک بالکل نئے ڈھانچے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت شہر کو تین مختلف کونسلز میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر کونسل کی قیادت اس کا اپنا میئر کرے گا۔ اس نئی مجوزہ ترتیب کے تحت ہر کونسل اکیس ارکان پر مشتمل ہوگی، جبکہ بلدیاتی امور میں تمام سماجی طبقات کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے خواتین اور اقلیتوں کو بھی عمومی کونسلز میں مناسب نمائندگی دی جائے گی۔ اسلام آباد لوکل…

Read More

اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش: مختلف شہروں میں بھی برسات کی پیش گوئی

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گرد و نواح میں رات گئے موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، جبکہ شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی اور خطہ پوٹھوہار میں 5 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل اور تیز بارشوں کے باعث جڑواں شہروں کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے…

Read More

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات، آٹو گراف والے بیٹ کا تحفہ

قومی کرکٹ ٹیم، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی اور ٹیم آفیشلز نے برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سے ملاقات کی، اس موقع پر کرکٹ سمیت مختلف امور پر خوشگوار گفتگو ہوئی۔ قومی ٹیم اور شاہ چارلس کی ملاقات برطانوی شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس میں ہوئی، جہاں برطانوی بادشاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی اور ان سے مصافحہ کیا۔ ملاقات کے دوران شاہ چارلس نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کرکٹ کے…

Read More

پشاور: بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں تنظیم کا کمانڈر طاہر عرف معاویہ بھی شامل ہے، جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں گشت کر رہا تھا۔ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 3 کلاشنکوفیں، ایک پستول، دستی بم اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے، جبکہ دہشت گردوں کے زیر استعمال 2 موٹر…

Read More

سانحہ پمز: وزیراعظم کا غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو رعایت نہ دینے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیرصحت اور سیکریٹری اپنی نگرانی میں اسپتال کی بہتری کے لیے اقدامات کریں۔ بدھ کے روز وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرغستان سے وطن واپس پہنچتے ہی وزرات صحت کے امور اور پمز آتشزدگی واقعے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفی کمال، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، سیکریٹری ہیلتھ کپٹن (ر) محمد محمود اور پمز اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر…

Read More

سندھ ہائیکورٹ کی میر رضا کیس کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل سے متعلق درخواست تحریری فیصلے کے ساتھ نمٹا دی ہے جب کہ عدالت نے میر رضا کیس کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جے…

Read More

اسلام آباد، راولپنڈی میں 4 ستمبر سے بارش کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں کل سے 6 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور پوٹھوہار ریجن میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے، موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہرکیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، جس…

Read More

قیدیوں کی تبادلے میں تعاون اور دفاعی تعلقات: وزیراعظم کا دورہ کرغزستان مکمل

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کرغزستان مکمل ہو گیا ہے، جس کے اختتام پر کرغزستان کے صدر نے خود گاڑی چلا کر پاکستانی وزیراعظم کو ایئرپورٹ پہنچایا اور الوداع کیا۔ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ دورے کے دوران کرغز قیادت کے ساتھ انتہائی مثبت ملاقاتیں ہوئیں اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے پر کامل اتفاق رائے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے باہمی تجارت کو موجودہ سولہ ملین ڈالر کے محدود حجم سے بڑھانے کی تجویز پیش کی…

Read More

ہیگسیتھ کا امریکی فوج پر ایک اور وار، مزید 7 اعلیٰ افسران نشانے پر

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے مزید 7 اعلیٰ فوجی افسران کو نشانہ بنا لیا، جبکہ ان کے اقدامات پر اختلاف رکھنے والے امریکی آرمی سیکریٹری ڈینیئل ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ موجودہ اور سابق فوجی حکام کے مطابق، جنہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر گفتگو کی، حالیہ دنوں میں ہیگسیتھ نے 7 ایسے آرمی افسران کو ہٹانے یا ان کی ترقی روکنے کا فیصلہ کیا جنہیں سینئر فوجی قیادت پر مشتمل بورڈ نے دو اسٹار جنرل کے عہدے کے لیے منتخب…

Read More

جیسے بھی حالات ہیں، یہی ٹیم پرفارم کرے گی: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مسلسل ناکامیوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑا انتظامی بحران پیدا ہونے اور آدھی سے زیادہ ٹیم کے تبدیل ہونے کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جیسے بھی حالات ہیں یہی ٹیم پرفارم کرے گی۔ لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز سے شکست اور سیریز میں نا قابلِ تلافی خسارے کے بعد پی سی بی نے ہنگامی بنیادوں پر فیصلے کرتے ہوئے سات اہم کھلاڑیوں بشمول محمد رضوان اور امام الحق…

Read More