بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ایک دن میں مزید 14 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ بھرپور انداز میں جاری ہے، تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جب کہ آج کیے جانے والے 2 آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پہاڑوں میں چھپے ہوئے ان دہشت گردوں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے زمین پر موجود دستوں کے ساتھ ساتھ ہوا سے بھی کارروائی کی گئی ہے، یعنی ہیلی کاپٹرز اور…
Read More