ایران کا ٹرمپ کے صدارت سے ہٹنے تک مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ساتھ مستقبل میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مدت ختم ہونے یعنی 20 جنوری 2029 تک واشنگٹن کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کریں گے۔ اس فیصلے کو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور بحیرہ عرب کو خلیج فارس سے ملانے والی اہم ترین بحری گزرگاہ، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا قرار دیا…

Read More

صدر مملکت نےمختلف ہائیکورٹس میں ججز تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ، اسلام آباد، پشاور اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی اور بعض ججز کی مستقلی سے متعلق 10 سمریوں پر دستخط کردیئے، جس کے بعد ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا۔ صدر آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی سمری منظور کرلی، جبکہ ایک ایڈیشنل جج کی مستقلی کی بھی منظوری دی گئی۔ صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی جبکہ ایک ایڈیشنل جج کی مدت میں…

Read More

میر رضا کیس میں کردارکشی کا الزام، شرجیل میمن کی شکایت پر 4 افراد سائبر کرائم میں طلب

میر رضا ہلاکت کیس میں شرجیل میمن اور ان کے بیٹے کی مبینہ کردار کشی کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے چار افراد کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ اقدام سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنے اور اپنے بیٹے راول میمن کے خلاف ”ہتک آمیز اور من گھڑت مواد کی تشہیر“ کے خلاف درج کرائی گئی باقاعدہ شکایت پر اٹھایا گیا ہے۔ سائبر کرائم ایجنسی…

Read More

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد آج نیوز کو غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایل اے 14 حلقہ ایل اے 14 ڈھیرکوٹ کے 214 میں سے 67 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو گیا ہے، جس کے مطابق عوامی دست و بازو پاری کے امید وار ساجد اقبال 11 ہزار 819  ووٹ لے کر آ گے ہیں جب کہ مسلم کانفرنس کے…

Read More

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس کی مجرمانہ غفلت کھل کر سامنے آگئی ہے، قبر کشائی سے حاصل کیے گئے 17 فرانزک نمونے 48 روز گزرنے کے باوجود جامعہ کراچی کی فرانزک لیب میں منتقل نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز میر رضا علی کی قبر کشائی کے دوران 17 فرانزک نمونے حاصل کیے گئے تھے جب کہ میر رضا علی کے والدین کے بھی 2 ڈی این اے سیمپلز لیے گئے تھے تاہم 2 روز گزرنے کے باوجود یہ سیمپلز…

Read More

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، گیسٹ ہاؤس کی ملکیت اور کرایہ داری سے متعلق دستاویزات پولیس کے ریکارڈ سے سامنے آگئی ہیں، جن میں پولیس ویریفکیشن کے دوران جمع کرایا گیا کرایہ نامہ بھی شامل ہے۔ میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سامنے آنے والی دستاویزات کے مطابق گیسٹ ہاؤس کے لیے مکان لیاقت نامی شخص نے کرائے پر حاصل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مکان C-349 طاہرہ سلطانہ کی ملکیت ہے جب کہ مکان مالکن اور…

Read More
برطانیہ کی ’بے کار‘ ڈگریاں: بے روزگاری میں سب سے آگے کون سے شعبے ہیں؟ عالمی خبریں 

برطانیہ کی ’بے کار‘ ڈگریاں: بے روزگاری میں سب سے آگے کون سے شعبے ہیں؟

یہ رپورٹ برطانیہ کے تعلیمی نظام کے ایک ایسے پہلو کا احاطہ کرتی ہے جو ہزاروں نوجوانوں کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ فیصلوں پر اہم سوالات اٹھاتا ہے، یونیورسٹی کی ڈگری کو عموماً بہتر ملازمت، اچھی آمدنی اور محفوظ مستقبل کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، لیکن ایک تازہ تجزیے نے اس تصور پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ برطانیہ کے معروف پلیٹ فارم ڈیلی میل کے تازہ تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کی کچھ معروف یونیورسٹیوں کے شعبوں میں ہر چار میں سے ایک طالب علم کو…

Read More

حکومت کیس متنازع بنانا چاہتی ہے، جوڈیشل انکوائری نہیں چاہتے: میر رضا کے والد کا سندھ ہائیکورٹ کو خط

میر رضا علی کے والد میر حسین نے بیٹے کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز کی مخالفت کردی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت جوڈیشل انکوائری کے نام پر معاملے کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔ پیر کے روز چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کیے گئے خط میں میر رضا کے والد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت تحقیقات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے اور جوڈیشل کمیشن کے پیچھے چھپنے کی کوشش…

Read More

میر رضا کیس: 302 کے بعد شواہد مٹانے کی دفعہ بھی شامل

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے مقدمے میں شواہد چھپانے یا ضائع کرنے سے متعلق نئی دفعہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق، اغوا کی دفعہ 365 اور قتل کی دفعہ 302 کے بعد اب ایف آئی آر میں دفعہ 201 بھی شامل کر لی گئی ہے۔ یہ پیش رفت دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ کے منظر عام پر آنے اور تحقیقات نئی تفتیشی ٹیم کے سپرد کیے جانے کے بعد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے…

Read More

ایران عمان ہرمز ڈیل میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے آبنائے ہرمز کے تحفظ اور جہاز رانی کے حوالے سے ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں پیدا ہونے والی تاخیر کے اسباب سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی تحقیقی ادارے ’کوئنسی انسٹی ٹیوٹ فار ریسپانسیبل اسٹیٹ کرافٹ‘ کی ماہر تریتا پارسی کے مطابق، تہران کے نقطہ نظر سے اس معاہدے کی حتمی منظوری میں تاخیر کی بنیادی وجہ آخری لمحات میں امریکا کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئے مطالبات ہیں۔ تریتا پارسی نے قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ سے گفتگو کے…

Read More