آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مظفرآباد ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا عمل شروع
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے 9 انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن حکام کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں مجموعی طور پر آٹھ لاکھ 95 ہزار 66 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جن میں چار لاکھ 27 ہزار 400 مرد جبکہ تین لاکھ 82 ہزار 167 خواتین ووٹرز شامل…
Read More