خطے کے انتہائی غریب افراد کی تقریباً آدھی تعداد پاکستان میں مقیم ہے: ورلڈ بینک
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان، مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقا پر مشتمل خطے میں روزانہ 3 ڈالر سے کم آمدنی پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں تقریباً 48 فیصد پاکستان میں مقیم ہیں۔ عالمی بینک کی تازہ ترین اکنامک اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق خطے میں تنازعات، معاشی بحران، بلند افراطِ زر اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کے ذرائع معاش کو شدید متاثر کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا، افغانستان اور پاکستان دنیا کا واحد خطہ…
Read More