حکومت رابطہ کرے تو مثبت جواب دیا جائے: محمود اچکزئی کا اپوزیشن قیادت کو پیغام
قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے رابطے کی صورت میں مثبت جواب دینے کی ہدایت کردی ہے۔ محمود اچکزئی کا یہ بیان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کی دعوت دیتے کے بعد سامنے آیا ہے۔ محمود اچکزئی نے اپوزیشن قیادت کو حکومت سے دوبارہ مذاکرات سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات اپوزیشن کی پہلی شرط ہونی چاہیے، جب کہ حکومت بانی پی…
Read More