پاکستانی شہری ‘ڈیجیٹل شناختی کارڈ’ کیسے حاصل کریں؟
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک نئی اور جدید سہولت متعارف کروا دی ہے جس کی بدولت اب پلاسٹک کے شناختی کارڈ کی جگہ ’ڈیجیٹل شناختی کارڈ‘ اسمارٹ فون میں محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ نادرا نے پاکستانی شہریوں کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے ڈیجیٹل آئی ڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا ہے۔ نادرا کے مطابق شہری اپنی تصدیق شدہ پروفائل کے ذریعے ایپ میں لاگ اِن کرکے ڈیجیٹل آئی ڈی کے آپشن کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ نادرا…
Read More