ایشین گیمز : پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے، جبکہ فائنل میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ جاپان کے کوروگی اسپورٹس پارک، نشین میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 13 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان نے ہدف 11.3 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ 112 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

Read More
کھیل 

‘صحیح وقت پر سچ بتاؤں گا، رونالڈو نے پرتگال ٹیم چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مناسب وقت پر اس فیصلے کی اصل وجوہات عوام کے سامنے لائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ پرتگال کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس اور پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے صدر پیڈرو پروینسا سے گفتگو کے بعد انہوں نے تربیتی کیمپ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا، ’’مناسب وقت آنے پر میں پرتگال کے عوام کو ان وجوہات کے بارے…

Read More

بالٹک میں بڑھتی کشیدگی: روس کی نیٹو کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی

بالٹک خطے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران روس نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی اتحاد نے روسی علاقے کالی ننگراڈ کو باقی ملک سے کاٹنے کی کوشش کی تو ماسکو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار ہوگا۔ رائٹرز کے مطابق نیٹو کو بھیجے گئے ایک روسی سفارتی مراسلے میں ماسکو نے اتحاد پر ’’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل‘‘ اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے براہ راست مسلح تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ روسی سفارتی مراسلے میں کہا گیا…

Read More

پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے دہشت گردوں، ان کے نیٹ ورکس اور سہولت کاروں کے مکمل خاتمے کے لیے آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں افغانستان کے اندر فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور پناہ گاہوں پر منظم اور طے شدہ فضائی حملے کیے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق، قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی جانے والی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے دو مختلف مقامات کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ان…

Read More

Rubio orders Iranian delegation to leave New York after talks stall

US Secretary of State Marco Rubio ordered Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi and his delegation to leave New York after negotiations between Washington and Tehran stalled, a US official confirmed on Wednesday. The US mission to the United Nations informed Iran’s UN mission on Monday evening that Araghchi’s delegation had to leave “immediately”, according to Axios, which first reported the development. A US official told Axios that the delegation had “overstayed their welcome” and that the UN General Assembly was over, so it was time for them to leave. Araghchi…

Read More

Trump says US may ‘blow them up’ or make Iran deal

US President Donald Trump said on Wednesday that Washington faced a choice between further military action against Iran and reaching a deal with Tehran, warning that the confrontation would end “very soon” one way or the other. “We have to make that decision: We blow them up or make a deal,” Trump told reporters in the Oval Office. Asked how he could negotiate with Iranian officials he has described as “crazy”, Trump replied: “Maybe you blow them up.” Trump said military force remained an option alongside diplomacy, while also claiming…

Read More

Petrol, diesel prices cut for third straight day

The federal government has reduced the price of petrol by 14 paise per litre and high-speed diesel (HSD) by Rs1.89 per litre for October 1, according to a notification issued by the Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) on Wednesday. The price of petrol has been set at Rs387.40 per litre, down from Rs387.54, while diesel will now cost Rs400.35 per litre, compared with Rs402.24 previously. The Petroleum Division said OGRA determined the revised ex-depot prices under the petroleum pricing mechanism approved by the federal government. The division attributed the…

Read More

سیلفی لینے کی کوشش: بابر اعظم نے مداح سے موبائل فون چھین کر پھینک دیا

اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے میچ کے دوران پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تماشائیوں کی بڑی تعداد نے گھیر لیا، مداحوں نے گراؤنڈ میں داخل ہوکر ان کے ساتھ سیلفیاں لینے کی کوشش کی، اس دوران بابر اعظم نے ایک مداح سے موبائل فون لے کر دور پھینک دیا جب کہ واقعے کے بعد اسلام آباد پولیس نے گراؤنڈ میں سیکیورٹی مزید سخت کردی۔ یہ واقعہ او جی ڈی سی ایل اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان پریزیڈنٹ ٹرافی…

Read More