ہانگ کانگ سکسز: دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
ہانگ کانگ سکسز 2026 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ قومی ٹیم نے 89 رنز کا ہدف صرف 3.5 اوورز میں حاصل کرکے میچ اپنے نام کرلیا۔ ہانگ کانگ میں جاری ٹورنامنٹ کے اس اہم مقابلے میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 89 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے…
Read More