ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شرمناک شکست
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ون کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 64 رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوگئی ہے۔ بھارت کے 171 رنز کے ہدف ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 106 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ بدھ کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ اتوار کو برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں…
Read More