پاکستان میں ‘انسانی پلیسنٹا’ کی اسمگلنگ کا پہلا بڑا کیس: یہ کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتا ہے؟
پاکستان میں پہلی بار ایک مخصوص انسانی عضو ’پلیسنٹا‘ کی مبینہ اسمگلنگ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق اسلام آباد سے پکڑے گئے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک پر الزام ہے کہ وہ اسپتالوں سے انسانی ’پلیسنٹا‘ حاصل کر کے اسے پراسیس کرنے کے بعد بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ پاکستان میں گردوں سمیت دیگر انسانی اعضا کی غیرقانونی تجارت کی خبریں تو ماضی میں بھی سامنے آتی رہی ہیں لیکن…
Read More