پنجاب میں اے آئی کلوننگ اور ڈیپ فیک سے متعلق نیا قانون، کروڑوں روپے کے جرمانے ہوں گے
پنجاب حکومت نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے فنکاروں کی آواز، چہرے اور شناخت کے غیر مجاز استعمال کو روکنے کے لیے اہم قانون سازی کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت ڈیپ فیک، وائس کلوننگ اور جعلی توثیق جیسے اقدامات پر سخت سزائیں اور کروڑوں روپے جرمانے عائد کیے جا سکیں گے. پنجاب حکومت نے فنکاروں کی ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے ”پنجاب پرفارمرز ڈیجیٹل شناخت اور مصنوعی ذہانت تحفظ ایکٹ 2026“ کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت AI کے ذریعے آواز،…
Read More