‘ایران جنگ میں ساتھ نہیں دیا’، ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں روکنے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ جاری مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ٹرمپ نے مشقوں کو مہنگا قرار دیتے ہوئے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا جب ان کا آغاز ہونے میں چند گھنٹے باقی تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر کہا کہ اب مشقیں مکمل طور پر…
Read More