پنجاب کے دریاؤں، ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ چند روز کے دوران صوبے کے مختلف دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی صورت حال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 20 سے 24 جولائی کے دوران پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی صورت حال میں اضافے کا خدشہ ہے، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے جب کہ دریائے راوی اور چناب سے ملحقہ ندی نالوں…
Read More