رمضان کے مہینے میں افطاری کے وقت ذائقہ دار اور صحت بخش کھانے کی ضرورت ہوتی ہے جو کم وقت میں تیار ہو جائیں اور توانائی بخش ہوں۔ لاہوری کڑھائی چکن ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ نہ صرف ذائقے میں بھرپور ہوتا ہے بلکہ اسے افطاری کے لیے بہترین بنایا جا سکتا ہے۔ یہاں […]
سندھ ہائیکورٹ نے جامشورو میں جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچر کی بھرتی کی منسوخی کے خلاف درخواست پر معذور ٹیچر کو بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو درخواست گزار کو تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار شاہنواز کھوسو […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، ڈیجیٹل لرننگ کے دور میں ترقی ٹیکنالوجی اور جدید تعلیم سے مشروط ہے، سی ایم لیپ ٹاپ اسکیم پنجاب کے طلبہ کے لیے انقلابی قدم ثابت ہوگا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیجیٹل لرننگ […]
ہارٹ اٹیک ایک سنگین اور ہنگامی صورتحال ہے جس میں فوری طبی مدد لینا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ مختلف گھریلو طریقے آزمانے کی کوشش کرتے ہیں، جن میں سے ایک عام سوال یہ ہے کہ کیا کھانسنے سے ہارٹ اٹیک کو روکا جا سکتا ہے؟ اس حوالے سے معروف کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر انعام دانش […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر منگل کو مقتول صدر جان ایف کینیڈی کے نومبر 1963 کے قتل سے متعلق خفیہ […]
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کرتے ہیں لیکن امریکا سے مزید تفصیلات درکار ہیں۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر کی شرائط ظاہر کرتی ہیں کہ روس جنگ بندی کیلئے تیار نہیں۔ امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے ذلت آمیز سلوک، پرانے اتحاد […]
روزہ رکھنے کے دوران جسمانی اور ذہنی صحت کے بے شمار فوائد ہیں، لیکن اس کا اثر دانتوں کی صحت پر بھی پڑ سکتا ہے۔ دن بھر کھانے کی عادات میں تبدیلی اور پانی کی کمی دانتوں کے مسائل جیسے بدبو، مسوڑھوں کی بیماری اور دانتوں کی سڑن کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لیے […]
بھارت میں مسلمانوں کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہونے کے بعد اب انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے معاشی بائیکاٹ کا نیا حربہ سامنے آیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ عرصے میں بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے مطابق کورنگی پونے چھ نمبر کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے میڈیکل اسٹور لوٹنے کی کوشش کی، جس پر اسٹور مالک 24 سالہ صہیب ولد محمد جاوید نے مزاحمت کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے […]
یمن، عمان، پیرس اور نیویارک سمیت کئی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، یمن میں لاکھوں افراد کی اسرائیل اور امریکا کے خلاف ریلی۔ مظاہرین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کےمطابق یمن عمان اور پیرس سمیت کئی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ […]