چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ درست ہے ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں، اگر کوئی ملزم ضمانت کا غلط استعمال کرے تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ سپریم کورٹ میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف اقدام پاکستانی اسٹاک مارکیٹ پر بھی بھاری پڑگیا، 100 انڈیکس 6 ہزار 287 پوائنٹس یعنی 5.29 فیصد نیچے آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بند ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کے ابتدائی سیشن سے ہی شدید مندی کا رجحان رہا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ […]
دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد نے اپنے پہلے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی اور سوشل میڈیا پر بیٹے کو ملنے والے تحائف کی ان باکسنگ بھی کی۔ دانیہ شاہ نے جولائی 2024 میں حکیم شہزاد سے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی، جس کے بعد وہ اپنے شوہر کے ساتھ سوشل میڈیا پر […]
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس نفاذ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس امین الدین نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف کیس کی سماعت 15 اپریل سے روزانہ کی بنیاد پر کریں گے، اگر ہائی کورٹس سے کیسز غلط ٹرانسفر ہوئے تو […]
چین کے شہر ووہان کے ایک رہائشی، 31 سالہ چن ژاؤ نے اپنی محنت اور لگن سے سات سال میں اپنے والدین کا 77 کروڑ روپے (پاکستانی) قرض اتاردیا۔ یہ حقیقی کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو ہمیشہ یہ سنتا رہا کہ اس کا پسندیدہ فن، ’خطاطی‘ کبھی پیسے نہیں کما سکے گا، مگر […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مخالفین نے پیشی پر عدالت جاتے ہوئے ماں بیٹے اور بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، آر پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے گاؤں واں موچیاں اسٹاپ کے قریب گھات […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے، آج بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کی سب […]
نظر بندی قانون کے سیکشن تین کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ تحلیل ہو گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پانچ رکنی بینچ کے ممبر جسٹس خالد اسحاق نے کیس سننے سے معذرت کرلی جس کے […]
سپریم کورٹ نے اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے 9 مئی کے مقدمات کی منتقلی سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے کا جرمانہ برقرار رکھا۔ دوران سماعت دوران سماعت پنجاب حکومت کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ جج […]
سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو جس میں ایک شخص کو کوبرا کے ساتھ ایسا تعلق قائم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو کوبرا کے ساتھ ایک پالتو جانور کی طرح رویہ اختیار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اور اس کا انداز […]