author

خود کو چھپا کر رکھنے والے دولت مند کو پہچاننے کے آسان خفیہ طریقے

ہم میں سے اکثر لوگ امیر افراد کو مہنگے کپڑوں، لگژری گاڑیوں اور عیش و عشرت کے دیگر سامان کے ذریعے پہچانتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیر طبقے کے افراد کی کچھ دوسری پوشیدہ نشانیاں بھی ہو سکتی ہیں؟ یہ نشانیاں ان کی شخصیت، گفتگو، تجربات، اور مخصوص قسم کی تعلیم و […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 1405 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں بھرپور دلچسپی لی اور شیئرز کی خریداری کو ترجیح دی، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 1189 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ سولہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی […]

لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، وزیر اعلیٰ آفس کے سامنے مظاہرین کی پکڑ دھکڑ

لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ جس کے بعد پولیس نے سی ایم آفس کے مرکزی دروازے کو حصار میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کی گرفتاری کا عمل شروع ہوچکا ہے، […]

سائنس نے اُبلا انڈہ چھیلنے کا صحیح طریقہ بتا دیا

ہم سب نے کبھی نہ کبھی اُبالے ہوئے انڈے کی چھلکے کو اُتارتے وقت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ اکثر انڈے کا چھلکا انڈے کے سفید حصے سے جڑ کر رہ جاتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپچپے ٹکڑے بھی چمٹ جاتے ہیں، جس سے انڈہ برباد ہو جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر اس مسئلے کو حل […]

پرواز کے دوران یہ 6 کھانے کبھی آرڈر نہ کریں، ورنہ پچھتائیں گے

دورانِ پرواز آپ کی خوراک نہ صرف آپ کے لیے اہم ہوتی ہے بلکہ آپ کے ارد گرد کے مسافروں کے لیے بھی اہمیت رکھتی ہے۔ ہوا میں بند جگہ، خشکی اور محدود وینٹیلیشن کی وجہ سے کچھ کھانے کے انتخاب بہتر نہیں ہوتے۔ آداب کوچ جمیلہ موسیایوا اور فلائٹ اٹینڈنٹ آداب کی ماہر جیکولین […]

آئی پی ایل: بمراہ کے بیٹے کا مذاق اُڑانے والوں نے اہلیہ کو غصہ دلا دیا

بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے بیٹے کا مذاق اڑانے والوں کو اہلیہ سنجنا گنیشن نے کھری کھری سنادی۔ سنجنا گنیشن نے انٹرنیٹ پر اپنے بیٹے پر کی جانے والی ٹرولنگ کا جواب دے دیا۔ آئی پی ایل کے ایک حالیہ میچ میں، جہاں ممبئی انڈینز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست دی۔ میچ […]

مشال یوسفزئی کا انصاف لائر فورم سے کوئی تعلق نہیں ،صدر آئی ایل ایف

انصاف لائر فورم (آئی ایل ایف) کے صدر قاضی انور نے آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مشال یوسفزئی کا آئی ایل ایف سے کوئی تعلق نہیں۔ قاضی انور نے کہا کہ مشال بار انتخابات کے دوران مختلف کیمپوں میں گئی تھیں تاہم انصاف لائر فورم سے ان کا […]

جنوبی وزیرستان: وانا میں امن کمیٹی دفتر پر بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں واقع ایک مقامی امن کمیٹی کے دفتر میں زور دار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور نو زخمی ہو گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد مجموعی طور پر سولہ افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن میں […]

بنا محنت وزن گھٹانا ہے؟ تربوز کے شربت میں یہ ایک چیز شامل کرلیں

گرمیوں کے مہینوں میں ٹھنڈا اور تازگی بھرا مشروب بہت ضروری ہوتا ہے۔ ایسے میں تربوز ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ ہولیسٹک ہیلتھ کوچ ایشا لال کے مطابق تربوز میں 90 فیصد سے زیادہ پانی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، اس […]

پاکستانی فارما سیکٹر میں ادویات کی تیاری کیلئے مصنوعی ذہانت اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال شروع

پاکستان کی دواسازی کی صنعت تیزی سے مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی جانب بڑھ رہی ہے تاکہ ادویات کی تیاری کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے اور دواؤں کے مضر اثرات کی بروقت نشاندہی کی جا سکے۔ اسٹارٹ اپس کی جانب سے چلائی جانے والی ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارمز سے […]