author

اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطہ کرکے بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ قطری وزیر خارجہ نے ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان […]

مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا، جس کے بعد وفاقی حکومت نے نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لے لیا۔ کینالز کے معاملے پر طلب کیا گیا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی […]

بھارت کی پاکستانی سوشل میڈیا پیجز پر پابندیاں: آج نیوز بھی نشانے پر

پاکستانی یوٹیوب چینلز کے بعد بھارت نے سوشل میڈیا پیجز پر بھی پابندیاں لگا دیں،آج نیوز بھی نشانے پر۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کے بعد اب بھارت نے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود پاکستانی اداروں […]

اسپین اور پرتگال میں بجلی کی بندش سائبر حملوں کی وجہ نہیں، حکام

اسپین اور پرتگال میں حالیہ بجلی کی بندش سائبر حملوں کی وجہ سے نہیں ہوئیں، دونوں ممالک کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ ان واقعات کا بجلی کے نظام سے کوئی تعلق نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتداء میں، پرتگال کے حکام نے اس واقعے کو سائبر حملے سے جوڑا تھا، خاص طور […]

کینالز کا معاملہ: وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری

متنازع نہروں (کینالز) کے معاملے پر طلب کیا گیا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ اور سرفرازبگٹی شریک ہیں جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور تاحال اجلاس میں نہیں پہنچے۔ 8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں […]

پاکستان پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت سندھ طاس معاہدے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میںبھارتی اقدام کی روشنی میں […]

بھارت ہٹ دھرمی پر قائم رہا تو پاکستان بھی شملہ سمیت تمام معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج نیوز کے پروگرام سپاٹ لائٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو شملہ معاہدہ معطل نہیں کرنا چاہئے، لیکن اگر بھارت ہٹ دھرمی دکھاتا ہے تو تمام دو طرفہ معاہدوں پر نظرثانی ہو سکتی ہے۔ بھارت دہشتگردی ختم کرنا چاہتا ہے تو واحد […]

چین امریکہ کی محصلات کی جنگ: کیا پاکستان میں سولر پینل سستے ہونگے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ملکوں کی مصنوعات پر ٹیرف یعنی محصولات لگانے کے سلسلے میں امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے حال ہی میں چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں تیارکردہ سولر پینل کی درآمد پر3521 فیصد ٹیرف لگا دیا گیا ہے۔ ان ممالک میں کمبوڈیا، ویتنام، ملائیشیا اور […]